انگلینڈ فٹ بال ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار تفصیلات جانیے : DailyJang

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم بھی کورونا ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپیگنڈے کا شکار ہوگئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس کے 5پلیئرز نے ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے، جس کے بعد اگلے سال قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ان پلیئرز پر پابندی لگ سکتی ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق قطر میں اگلے برس ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں ویکسین کے بغیر نہ ہی فینز اور نہ ہی کھلاڑیوں یا آفیشلز کو اجازت ہوگی۔ قطری حکام کے اس فیصلے کی وجہ سے انگلش فٹبال ٹیم متاثر ہوسکتی ہے کیونکہ ٹیم میں شامل کم از کم 5 کھلاڑی ویکسین سے انکاری ہیں، ان میں3 سینئر پلیئرز بھی شامل ہیں۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کھلاڑی سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈا کا شکار ہیں، جس کی وجہ سے وہ ویکسین نہیں لگوارہے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوزکرگئیاسلام آباد: کورونا ویکسین کی ایک ڈوزلگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سےتجاوزکرگئی،مکمل ویکسی نیشن والوں کی تعداد 3 کروڑسےزائد ہو جائیگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوزکرگئیپاکستان میں کورونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوزکرگئی جبکہ مکمل ویکسی نیشن والوں کی تعداد 3 کروڑسے زائد ہو گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویکسین نہ لگوانے والے افراد سے متعلق حکومت کا ایک اور سخت فیصلہویکسین نہ لگوانے والے افراد سے متعلق حکومت کا ایک اور سخت فیصلہ ARYNewsUrdu unfollow ya fake log hai....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے اسد عمرایک ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے، اسد عمر AsadUmar CoronaVaccine Vaccinated CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan Asad_Umar OfficialNcoc nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کے وہ وزیراعظم جن کے پاس اپنا گھر تو کیا گاڑی تک نہ تھی - BBC News اردوانڈیا کی تاریخ میں بہت کم لوگ ایسے ہوئے ہیں جنھوں نے اپنی زندگی کا آغاز معاشرے کے انتہائی معمولی طبقے سے کیا اور ملک کے سب سے اہم مقام تک پہنچے۔ بی بی سی جھوٹا جھوٹ کو فروغ دینے والا یہ اعزاز پاکستان کے نگران وزیراعظم معراج خالد مرحوم کے پاش بھی ہے اب شاید اس خاندان نیپال میں بادشاھی کر رھا ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فلسطین میں کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحقفلسطین میں کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق Palestine OccupiedPalestine CoronavirusPalestine CoronaPatients DeathToll Infection WHO PalestinePMO DrShtayyeh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »