ایک ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے اسد عمر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے، اسد عمر AsadUmar CoronaVaccine Vaccinated CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan Asad_Umar OfficialNcoc nhsrcofficial WHOPakistan

منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج انشا اللہ مکمل ویکسینیشن کروانے والوں کی تعداد 3کروڑ سے زائد ہوجائے گی انہوں نے مزید کہا ہے کہ 31دسمبر تک 7کروڑ پاکستانیوں کی ویکسی نیشن کے ہدف کو انشا اللہ حاصل کیا جائے گا، ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی تو آج ہی لگوائیں۔

الحمد للہ کم سے کم ایک ویکسین لگانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی. آج انشاءاللہ مکمل ویکسینیشن کروانے والوں کی تعداد 3 کروڑ سے زائد ہو جائے گی. 31 دسمبر تک 7 کروڑ پاکستانیوں کی ویکسینیشن کے ہدف کو انشاءاللہ حاصل کیا جائے گا. ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی تو آج ہی لگوائیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویکسین نہ لگوانے والے افراد سے متعلق حکومت کا ایک اور سخت فیصلہویکسین نہ لگوانے والے افراد سے متعلق حکومت کا ایک اور سخت فیصلہ ARYNewsUrdu unfollow ya fake log hai....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوزکرگئیاسلام آباد: کورونا ویکسین کی ایک ڈوزلگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سےتجاوزکرگئی،مکمل ویکسی نیشن والوں کی تعداد 3 کروڑسےزائد ہو جائیگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس ایک بار پھر کورم کی نذر ہونے سے بچ گیاقومی اسمبلی اجلاس ایک بار پھر کورم کی نذر ہونے سے بچ گیا قومی اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر کورم کی نذر ہوتے ہوتے رہ گیا۔ NationalAssembly Petroleum MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحقبارا کہو کے علاقے میں سیر کے لئے جانے والی ایک فیملی کی گاڑی کھائی میں جا گری،گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی گھر کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرسمثبت کیسز کی شرح ایک بار پھر 3فیصد سے تجاوز کرگئیکرونا وائرس،مثبت کیسز کی شرح ایک بار پھر 3فیصد سے تجاوز کرگئی CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK GovernmentKP OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial WHOPakistan dpr_gob SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحقاسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارہ کہوکےقریب گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں سات افرادجاں بحق  ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق  جاں بحق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »