انگلینڈ میں بم سے اڑانے کی دھمکیاں، نیوزی لینڈ ٹیم کا دہرامعیار سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ میں بم سے اڑانے کی دھمکیاں، نیوزی لینڈ ٹیم کا دہرامعیار سامنے آگیا ARYNewsUrdu

لندن: پاکستان میں سیکیورٹی کا بہانے بناکر دورہ منسوخ کرنے والے نیوزی لینڈ کا دہرا معیار سامنے آگیا ہے۔

کرک انفو کے مطابق بم سےاڑانےکی دھمکیاں ملنےکےباوجود انگلینڈ میں کرکٹ کھیلنےکیلئے بضد ہے، بم سےاڑانےکی دھمکیوں کےبعد ٹریننگ منسوخ کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ آج نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخ کرنے کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی ٹیمیں پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی تھی۔انگلش کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی اطلاعات پر ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتے، کھلاڑیوں اور معاون عملے کی ذہنی اور جسمانی فلاح اولین ترجیح ہے، کھلاڑی کورونا کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ان پر مزید دباؤ نہیں ڈال سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Cricket is a peace full Game.This is not good......

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میں ایک سے زیادہ شوہر اور پارٹنر رکھنے کے حق میں ہوں‘ - BBC News اردو33 سال کی موومبی پولی اینڈری ہر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ کونسی نئی بات ہے، پورے یورپی ممالک میں ایسی کوئی بھی خاتون نہیں ملیگی جن کے دو دو چار چار بوائے فرینڈز نہیں ہوتے۔ اب اگر ان بچاری کو ضرورت ہے تو کونسی بڑی بات ہے Agr koi mil jy to 10 rakh lo hmain kia masla hy If men can women should also have same choice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئےپاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز، مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورنگی اور موسمیات میں میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق، ملزمان فرار - Abb Takk Newsکراچی: کورنگی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ واردات کے بعد ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں اللہ والی مسجد کے قریب نا معلوم مسلح افراد کی فار ئرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جان کی...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہم نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں بھی حملے ہوتے دیکھے ہیں، ڈیرن سیمیسابق کپتان ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے کہا کہ آسٹریلیا میں بھی واقعات ہوتے دیکھے ہیں، دنیا میں ہر جگہ واقعات ہوتےہیں لیکن وہاں کوئی شور نہیں مچاتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 71 افراد جان کی بازی ہار گئےAnother 71 people lost their lives in Corona, Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں اوباش شخص کی پڑوسی خاتون سے زیادتی، ملزم گرفتار - Abb Takk Newsلاہور: لیاقت آباد میں اوباش شخص نے ہمسائی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتارکر لیا ہے ۔ لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں اوباش شخص نے پڑوسی خاتون کو گھر میں تنہا پا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »