انڈیا میں سرِعام اظہار محبت پر اعتراض، فحش رویّے کے حد بندی کہاں تک - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرِ عام محبت کے اظہار کی انڈیا میں ایک طویل اور پیچیدہ تاریخ ہے۔ ایک ایسا ملک جس نے دنیا کو ’کاما سوترا‘ کے ذریعے شہوت انگیز محبت پر ایک قدیم کتاب دی وہاں آن سکرین بوسوں پر لوگوں کے ماتھے پر بل کیوں آ جاتے ہیں؟

دہلی میٹرو نیٹ ورک نہ صرف جدید انڈیا میں ایئر کنڈیشنڈ ٹرین کے سفر کی علامت ہے، بلکہ اب ایسا لگ رہا ہے کہ یہ محبت کے سرِ عام اظہار کے لیے ایک ہاٹ سپاٹ بن گیا ہے۔

سنہ 2018 میں، مشرقی انڈین شہر کولکتہ میں مشتعل مسافروں نے ایک دوسرے کو گلے لگانے پر ایک جوڑے کی پٹائی کی۔ یہ واقعہ سوشل میڈیا پر غم و غصے کا باعث بنا، بہت سے لوگوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ نوجوان جوڑوں کی ’اخلاقی پولیسنگ بند کریں‘۔ لیکن یہ بڑی بات ہو بھی سکتی ہے۔ جیسے 2007 میں جب ہالی وڈ کے سپر سٹار رچرڈ گیئر نے بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کو ایڈز سے متعلق آگاہی کی ایک تقریب میں گال پر بوسہ دیا تو ان پر انڈین ثقافت کی توہین کا الزام لگایا گیا۔

پچھلے کچھ سالوں میں انڈین فلموں اور ویب شوز میں سکرین پر بوسے اور قربت کے مناظر زیادہ عام ہو گئے ہیں۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ ہم جنس پرست جوڑوں کو ہوٹل کا کمرہ کرایہ پر لینے میں اکثر ویسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا جو ایک مرد و عورت کے جوڑے کو کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس کے ڈرامہ نگار شیوک میشا چودھری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ متجسس تھے کہ یہ قانون کس چیز کو فحاشی سے تعبیر کرتا ہے۔ ’اس میں کس چیز کو ممنوع قرار دیا جاتا ہے اور کس چیز کو شہوت انگیز اور ’کیا نجی ہے اور کیا عوامی ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا میں افغانستان کے سفارتخانے کے دو دعویداروں پر تنازع - BBC News اردوانڈیا میں افغانستان کے سفارت خانے نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سفارت خانے کی قیادت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور فرید ماموندزی انڈیا میں افغانستان کے واحد سفیر ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میانمار کے کس صوبے پر انڈیا، چین اور بنگلہ دیش کی نظریں ہیں؟ - BBC News اردومیانمار کے شمال مغربی ساحل پر ایک شہر سیتوے ہے۔ یہ صوبہ رخائن کا دارالحکومت ہے۔ مقامی برمی زبان کے مطابق اس نام کا مطلب 'جنگ والی جگہ' ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

درہ آدم خیل میں کوئلہ کان کی حد بندی کے تنازع پر فائرنگ، 16 افراد قتلدرہ آدم خیل میں کوئلہ کان کی حد بندی کے تنازع پر فائرنگ، 16 افراد قتل ARYNewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فری ہٹ پر بولڈ: پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ میں تین رنز کے تنازع کے بعد آئی سی سی کے قانون میں تبدیلی - BBC News اردوٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں انڈین ٹیم کو روایتی حریف پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے لیے تین گیندوں پر پانچ رنز درکار تھے جب سٹرائیک پر موجود بلے باز وراٹ کوہلی کو محمد نواز نے فری ہٹ گیند پر بولڈ کر دیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں پریشان کن حد تک کمیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق صنعتوں کی پیداوار میں پریشان کن حد تک کمی ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیل کے عسکری تجزیہ کاروں نے غزہ پر حملے کو بےسود قرار دے دیا - ایکسپریس اردوجنگ بندی کی کنجی اب اسرائیل کے ہاتھ میں نہیں، فلسطینی اسلامی جہاد طویل عرصے تک جنگ کرسکتا ہے، اسرائیلی تجزیہ کار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »