بڑی صنعتوں کی پیداوار میں پریشان کن حد تک کمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں پریشان کن حد تک کمی Industries Production Pakistan

سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 24.99 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، مارچ میں ماہانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار 9.09 فیصد کم ہوئی، جولائی سے مارچ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 8.11 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے مارچ فوڈ 8.71 اور مشروبات شعبے کی پیداوار میں 3.39 فیصد کمی ہوئی، تمباکو 23.78 اور ٹیکسٹائل شعبے کی پیداوار 16.03 فیصد گر گئی۔لکڑی کی مصنوعات کی پیداوار میں 66.22 فیصد کی کمی ہوئی، پیپر اور بورڈ کی صنعتوں کی پیداوار میں 5.42 فیصد کمی ہوئی، کیمیکلز 6.29 اور فرٹیلائزر شعبے کی پیداوار میں 9.54 فیصد کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق فارماسیوٹیکلز شعبے کی پیداوار میں 23.20 فیصد کمی ہوئِی، آئرن، سٹیل مصنوعات کی پیداوار میں 4.02 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق آٹوموبیل شعبے کی پیداوار میں 42.48 فیصد کی کمی ہوئی، جولائی سے مارچ فرنیچر شعبے کی پیداوار میں 48.26 فیصد اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانمہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر،ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانعالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی ہوئی قیمت کے سبب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم ہوگی، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عراق میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش، تصویر وائرل1665 میں ایسا پہلا حیران کن کیس سامنے آیا تھا جس میں ایک آنکھ والا بچہ پیدا ہوا تھا، دنیا میں اب تک صرف 7 ہی ایسے کیسز سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول 10 روپے تک سستا ہونے کا امکان، اوگرا نے قیمتوں میں کمی کی تجویز دیدیآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی، منگل سے قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فاطمہ بشیر : وہ مظلوم خاتون جن کا گھر اسرائیلی حملے میں دو بار تباہ ہواغزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں اب تک بےشمار لوگ اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے، ان ہی میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کاروں کی فروخت میں 54 فیصدکمی آگئیجولائی سے اپریل تک کی مدت میں ملک میں 88 ہزار 620 یونٹس مسافر کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی، پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »