درہ آدم خیل میں کوئلہ کان کی حد بندی کے تنازع پر فائرنگ، 16 افراد قتل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

درہ آدم خیل میں کوئلہ کان کی حد بندی کے تنازع پر فائرنگ، 16 افراد قتل ARYNewsurdu

تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کی قبائلی تحصیل درہ آدم خیل میں دو گروپوں میں خوفناک تصادم کے دوران فائرنگ سے 16 افراد کی جان چلی گئی، 3 زخمی ہو گئے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ سنی خیل اور اخوروال کے مکینوں میں اراضی کی حد بندی اور کوئلے کی کان کا دیرینہ تنازع چل رہا تھا، جرگے بھی منعقد ہو چکے تھے، اور پہلے بھی کئی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ پیر کی سہ پہر فریقین کے مسلح افراد کا شہباز نیکی پہاڑ پر آمنا سامنا ہوا، دونوں جانب سے اندھادھند فائرنگ کی گئی، جس سے دونوں طرف سے لاشیں گریں۔

پولیس نے علاقے میں پہنچ کر صورت حال کو قابو کیا، لاشوں اور زخمی افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے، پولیس تھانہ درہ آدم خیل نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

درہ آدم خیل ؛ کوئلے کی کان کی حدبراری کے تنازعہ پر فائرنگ 14 افراد جاں بحقدرہ آدم خیل میں سنی خیل اور زرغون خیل اقوام کے مابین کوئلے کی کان کی حد برداری کا تنازعہ کافی عرصے سے چل رہا تھا،دونوں اقوام کے مابین جرگے بھی ہو رہے تھے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 16 افراد جاں بحقپولیٹیکل تحصیل دار کا کہنا ہے کہ دونوں قبائل میں کوئلے کی کان کی حد بندی کا تنازع ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخوپورہ : غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیاشیخوپورہ : ( دنیا نیوز ) پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیو میکسیکو: فائرنگ کے نتیجے میں مشتبہ حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاکفارمنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شمال مغربی علاقے فارمنگٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں مشتبہ حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، حکومت بے بس نظر آتی ہے، چیف جسٹس14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، عدالت نے صرف آئین نہیں حالات بھی دیکھنا ہے: چیف جسٹس14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »