انڈیا میں مٹی کے تیل پر چلنے والا تھری ڈی پرنٹڈ راکٹ: ’صرف 72 گھنٹوں میں انجن تیار ہو جاتا ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کی ایک نجی کمپنی نے مکمل طور پر تھری ڈی پرنٹر سے پرنٹ کیا گیا راکٹ لانچ کیا ہے۔ انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) مدراس میں سنہ 2018 میں قائم کی گئی ایک سٹارٹ اپ کمپنی اگنی کول کوسموس نے انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی مدد سے یہ کارنامہ سرانجام دیا...

انڈیا کی ایک نجی کمپنی نے مکمل طور پر تھری ڈی پرنٹر سے پرنٹ کیا گیا راکٹ لانچ کیا ہے۔ انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی مدراس میں سنہ 2018 میں قائم کی گئی ایک سٹارٹ اپ کمپنی اگنی کول کوسموس نے انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن کی مدد سے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔

اگنی کول کوسموس کے مشیر اور آئی آئی ٹی مدراس میں ایرو سپیس انجینئرنگ کے پروفیسر ستیہ نارائن آر چکرورتی نے بتایا کہ ’مختلف ممالک نے تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کے ذریعے راکٹ انجن کے مختلف حصوں یا پرزوں کو الگ الگ تیار کیا ہے۔ مختلف حصوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنے کے لیے ان کا ویلڈ ہونا ضروری ہے اور یہ بھی ضروری ہے کہ وہ جوڑ ٹھوس ہوں۔‘

اس کے بعد ہم جس حصے کو بنانا چاہتے ہیں اس کے لیے ہمیں ضروری دھاتی مرکب کو باریک پاؤڈر کی شکل میں مشین میں داخل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگنی کول راکٹ کا انجن ’نکل‘ کے مرکب سے بنا ہے۔ پروفیسر چکرورتی کہتے ہیں کہ ’ہم نے انجن کے مختلف حصوں کو تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے انفرادی طور پر تیار کیا اور آئی آئی ٹی مدراس کے ریسرچ کیمپس میں زمین سے 30-40 بار اس کی صلاحیت کی جانچ کی۔ انجن کو زمین پر لانے کے لیے جس قدر زور کی ضرورت ہوتی ہے، وہی انجن کا زور ہوتا ہے۔‘

پروفیسر چکرورتی بتاتے ہیں کہ اس طرح سے بنائے گئے انجن کی صلاحیت پرنٹر کے سائز پر منحصر ہے۔ پرنٹر جتنا بڑا ہو گا انجن اتنا ہی بڑا ہو گا اور اس طرح وہ بھاری سیٹلائٹ لے جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگے پیٹرول سے نجات، شہری نے سولر پر چلنے والی بائیک تیار کر لیشہری نے ’ضرورت ایجاد کی ماں ہے‘ کہاوت پر کو عملی جامہ پہنچاتے ہوئے سولر پر چلنے والی بائیک تیار کر کے سب کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈین فضائیہ کے قافلہ پر حملہ: راجوری اور پونچھ سیکٹر میں گذشتہ چند ماہ کے دوران حملوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں انڈین فضائیہ کی گاڑی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مٹکے کا پانی کن بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے؟قدرت نے مٹی کے اندر ایسی زبردست تاثیر رکھی ہے کہ اس کے برتن میں رکھا ہوا پانی نہ صرف ٹھنڈا رہتا ہے بلکہ بہت سی بیماریوں سے محفوظ بھی رکھتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زیتون کا تیل ڈیمنشیا سے مرنے کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیقزیتون کے تیل اور اس کے ذہن پر اثرات کے حوالے سے سب سے پہلے تحقیق ان ممالک میں ہوئی جہاں زیتون کی وافر مقدار موجود ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہمیں جہاں بھی جاتا ہوں مجھ سے کباب کی قیمتوں کے بارے میں پوچھا جاتا ہے، جرمن چانسلر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: کیا ویڈیو میں عمران خان گندم کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا شخص عمران خان نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والا ایک ٹِک ٹاکر نعیم اللہ ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »