انڈیا: لگژری گاڑی سے دو افراد کو ہلاک کرنے والا ’نابالغ ملزم‘ جسے حادثے پر مضمون لکھنے کی شرط پر ضمانت مل گئی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایک نوجوان نے دو بائیک سوار کو کچل دیا۔ اس کار حادثے کے معاملے میں بچوں کی عدالت (جووینائل جسٹس بورڈ یعنی جے جے بی) نے اپنی لگژری کار چلانے والے نابالغ کو اس شرط کے ساتھ ضمانت دے دی کہ وہ اس کار حادثے پر ایک مضمون لکھے...

انڈیا: لگژری گاڑی سے دو افراد کو ہلاک کرنے والا ’نابالغ ملزم‘ جسے حادثے پر مضمون لکھنے کی شرط پر ضمانت مل گئیانڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایک نوجوان نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا تو کم عمر افراد کی عدالت نے لگژری کار چلانے والے نابالغ کو اس شرط پر ضمانت دے دی کہ وہ کار حادثے پر ایک مضمون لکھے گا۔

حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت انیش اودھیا اور اشونی کوسٹا کے طور پر ہوئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ پیسے کے اعتبار سے دونوں سافٹ ویئر انجینیئر تھے۔ کار کے بائیک کو ٹکر مارنے کا واقعہ سنیچر کی رات کو تقریبا ڈھائی بجے پیش آیا۔ ایف آئی آر میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس کار پر کوئی نمبر پلیٹ نہیں تھی جبکہ گاڑی چلانے والے نابالغ ملزم کی عمر 17 سال 8 ماہ بتائی گئی ہے۔

عدالت نے یہ شرط بھی لگائی کہ نوجوان کو سڑکوں پر پیش آنے والے حادثات اور ان کے حل پر 300 الفاظ پر مشتمل ایک مضمون لکھنا ہوگا اور شراب چھوڑنے کے لیے نفسیاتی ماہرین سے رجوع کرنا ہوگا۔ ریاست میں بی جے پی نے سوموار کو پونے پولیس کمشنر کو ایک خط لکھا ہے جس میں انھوں نے اس طرح کے حادثے کے لیے پونے کے نائٹ کلچر کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والدین اور بہن کو قتل کرنے والے نوجوان کی گاڑی سے پولیس کو کیا چیز ملی؟اپنے والدین اور بہن کو گولیاں مارکر قتل کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم کی گاڑی سے میگزین برآمد کیے گئے جس پر کچھ تحریری تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، پروفیسرز نے امتحان میں ’جے شری رام‘ لکھنے والے طالبعلموں کو پاس کردیا!بھارت میں پروفیسرز نے امتحانی کاپی میں مضمون سے متعلقہ مواد لکھنے کے بجائے ہندوؤں کا نعرہ تحریر کرنے پر طالبعلموں کو پاس کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈین فضائیہ کے قافلہ پر حملہ: راجوری اور پونچھ سیکٹر میں گذشتہ چند ماہ کے دوران حملوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں انڈین فضائیہ کی گاڑی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمیاداکارہ کی گاڑی پہلے سڑک پر ایک ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور پھر بس سے ٹکرائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرار ہوتے ملزمان نے ویب سیریز کی طرح نوٹ اڑانا شروع کردیے مگر…بھارتی ویب سیریز کی ہوبہو نقل کرتے ہوئے چوروں نے پولیس کی جانب سے پیھچا کرنے پر گاڑی سے کرنسی نوٹس پھینکا شروع کردیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیاپنجابی گلوکار سدھو موسے والا قتل کیس کے مرکزی ملزم گینگسٹر گولڈی برار کو مبینہ طور پر امریکا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »