انڈونیشی طالب علم نے مذاق ہی مذاق میں 12 لاکھ ڈالر کمالیے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈونیشی طالب علم کی تقدیر اس وقت بدل گئی جب اس نے مذاق ہی مذاق میں 12 لاکھ ڈالر کمالیے۔ لیکن کیسے۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انڈونیشی طالب علم کی تقدیر اس وقت بدل گئی جب اس نے سیلفیز کے ایک کلیکشن کو نان فنجیبل ٹوکنز میں تبدیل کرکے اس سے 12 لاکھ ڈالر کمالیے، جبکہ وہ اسے مزاح پر مبنی چیز سمجھ رہا تھا۔

سلطان گستاف الغزالی جو کہ کمپیوٹر سائنس کا طالب علم ہے اس نے 4 برس کے عرصے کے دوران اپنی لگ بھگ ایک ہزار تصاویر کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر بنائیں اور انھیں این ایف ٹیز میں تبدیل کرنے سے قبل ان میں سے ہر ایک کی اصل قیمت صفر اعشاریہ 00001 ETH مقرر کی۔ لیکن جلد ہی ان کی قیمتیں بڑھنے لگیں اور ہائی رسک کرپٹو ٹریڈرز کی توجہ حاصل کرلی اور ہر ایک انفرادی تصویر 10 ہزار ڈالرز سے زیادہ میں فروخت ہونے لگی۔اگلے دن اس نے ٹوئٹ کیا یقین نہیں آتا کہ لوگ میری تصویر این ایف ٹی خرید رہے ہیں اور یہ ساری ایک دن میں فروخت ہوگئی ہیں۔

اسکا مزید کہنا تھا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کوئی میری سیلفی خریدنا چاہے گا، اسی لیے میں نے ان کی قیمت تین ڈالر رکھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاق کے نام پر لوگوں کی دل آزاری کرنا بند کیجئے - ایکسپریس اردوہر چیز مذاق نہیں ہوتی اور اگر یہ خود پر قابو نہیں رکھ سکتیں تو انہیں میڈیا اور سوشل میڈیا کی بااثر شخصیات بننے کا بھی کوئی حق نہیں۔ ExpressBlog ایکسپریس_بلاگ Nadia zawaal shuru... Allah se daro شرمیلا فاروقی صاحبہ کیا آپ دلوں کے حال جانتی ہیں..؟ کسی کی والدہ کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی بم گرانے کی پھر تیاری۔۔ فی یونٹ کتنی مہنگی ہو گی؟سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں اضافے کےلیے نیپرا میں درخواست دائرکردی،بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

موٹر وے پولیس نے کرنسی و زیورات سے بھرا پرس مالکان کو لوٹا دیاموٹر وے پولیس نے سڑک سے ملا لیڈیز پرس مالکان تک پہنچا دیا، پرس میں 7 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور نقد رقم موجود تھی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربنک میں ڈالر کی قیمت میں کمیانٹربنک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کم ہوگئی ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 176.22 سے کم ہوکر 176.16 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیٹے کی گاڈ مدر سے دولہا کے ناجائز تعلقات دلہن نے شادی سے پہلے ہی سبق سکھا دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک دلہن نے بڑے ارمانوں کے ساتھ خریدا گیا عروسی جوڑا شادی سے پہلے ہی انٹرنیٹ پر اونے پونے داموں فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پریشان مزید تفصیلات عرفان جمیل ڈوگر کی رپورٹ میںبڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پریشان مزید تفصیلات عرفان جمیل ڈوگر کی رپورٹ میں Inflation Report IrfanDogar PricesIncreased MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial sidjournalist
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »