'معیشت بہتری کی جانب گامزن، ٹیکس ریونیو 6 ہزار 1 سو ارب روپے تک پہنچ گیا'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لاہور: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ری بیسنگ کی وجہ سے معیشت کی بہترکی جانب گامزن، ٹیکس ریونیو 6 ہزار 1 سو ارب روپے تک پہنچ گیا، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کی پالیسیاں ترقی کا سبب

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بنیں، معیشت کو 3 بڑے مسائل کا سامنا ہے، بچت اتنی نہیں ہے جتنی سرمایہ کاری کیلئے چاہیے اور ٹیکس اتنا اکٹھا نہیں ہوتا جتنا اخراجات کیلئے چاہیے، اتنی برآمدات نہیں ہوتیں کہ درآمدات برداشت کرسکیں۔

اسد عمر نے مزید کہا کہ لوگ ٹیکس نیٹ سے باہر رہنے کیلئے کیش میں کاروبار کرتے ہیں، اگر یہ نظام فوراً تبدیل کیا تومعیشت منجمد ہوتی نظر آئےگی ، اس کا حل ڈیجیٹل اکانومی اور ڈیجیٹل کامرس سے نکل سکےگا ، وزارت خزانہ اوراسٹیٹ بینک کی پالیسیاں ترقی کی وجہ بنی ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ہو اسد عمر پہ

ہاہاہا اگر اگلے پانچ سال بھی تمہیں مل گئے تو ہر آئے دن جتنا ٹیکس لگتا ہے یہ ٹیکس ریونیو 6 لاکھ ارب تک بھی پہنچ سکتا ہے وہ علیحدہ بات ہے غریب عوام کے گھر کے برتن بھی بک جاۓ۔

ہاہاہا اگر اگلے پانچ سال بھی تمہیں مل گئے تو یہ ٹیکس ریونیو 6 لاکھ ارب تک بھی پہنچ سکتا ہے وہ علیحدہ بات ہے غریب عوام کے گھر کے برتن بھی بک جاۓ۔

مبارک ھو غریب کا بھی سوچیں کیسے میعار ذندگی بلند کرنا ھے

That's nice but still what's the results it's all just really shameful from this PTl govt

اور یہ پیسا حکمرانوں کی عیاشیوں پر خرچ کیا جاںٔے گا ، سستی روٹی سستی چاںٔے مفت رہاںٔش وہ بھی تمام سہولتوں کے ساتھ اور ہر سال نںٔی 1800 cc گاڑی ۔۔اور اگر اپنے علاقے کے لںٔے کوںٔی ترقیاتی بجٹ نکلوا بھی لیا تو 15٪ ڈاںٔریکٹ کمیشن ۔تو کیوں نہ الیکشن لڑ لیا جاںٔے، 7 8 کروڑ رشوت دے کر

عوام کو لوٹ کر

Phir qarzy kyun lety ho or mahngye kyun zaida ha jahil govt

ایک خواجہ سرا کو کسی نے کہا 'مبارک ہو آپ کو بیٹا ہوا ہے' خواجہ سرا نے کہا بات تو خوشی کی ہے مگر مجھے یقین نہیں ہوتا۔۔۔ اسد عمر کی معیشت کی خوشخبری اور عوام کے حالات۔۔۔ قصہ وہی خواجہ سرا والا لگتا ہے۔۔

او کسی سستیّ گشتیّ کے بچےّ ۔۔ یہ چھ ھزار ایک سو ارب عوام کی ھڈیوں سے نچوڑا گیا ھے ۔ جبکہ سکتّ نھی ھے ۔ ریاست نے اپنے اللےّ تللوّں پہ لگانا ھے ۔ لیکن یہ بھی کچھ زیادہ نھی پینتیسّ ارب ڈالرزّ ھیں ۔ گنجی نہاۓ گی کیا اور نچوڑے گی کیا ؟؟؟ کیوں عوام کے زخموّں پہ نمک چھڑکتے ھو ؟

چھ ہزار ارب اکھٹا ہو گیا تو کیا بھیک کی عادت پڑ گی ہے جو آئی۔ایم۔ایف کے پاس گئے سٹیٹ بینک تک گروی رکھوا دیا

mehngye beqabo ata 3000 ghee per kg 320 chene 100 koe shrm hote koe haya hote ha

اور اہل وطن یہاں تک پہنچ گئے کہ مہنگائی کی وجہ سے قوت خرید میں سکت نہ رہی

تھوڑا مزید بوجھ ڈال کر عوام پر یہ ریوینیو 10 ہزار ارب تک بھی پہنچ سکتا ہے۔

Asad sahib I don't know what are you doing. Earlier common poor people were eating meal in relatively ease. But as your government came those people have lost their meal. Most of population of Pakistan is poor which is 99.99%. These people are spending their days in hunger.

غریب عوام کے پاس گالیاں بھی ختم ہو گئی ہیں بھائی جان اتنی بھوک ہے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی معیشت نے مالی سال 20۔2019 میں 5.37 فیصد شرح نمو کے ساتھ ترقی کی وفاقی وزیر اسد عمروفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نے مالی سال 20۔2019 میں 5.37 فیصد شرح نمو کے ساتھ ترقی کی جبکہ GovtofPakistan Asad_Umar MoIB_Official اسی وقت تو نہیں بتایا اب کیوں بتا رہے ہیں مطلب جھوٹ بول رہا ہے GovtofPakistan Asad_Umar MoIB_Official America kis ka aadumi ha tufteesh jari ha..
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی معیشت 2021 کی پیش گوئی سے زیادہ تیزی سے ترقی کرے گی. حماد اظہروفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت 2021 کی پیش گوئی سے زیادہ تیزی سے ترقی کرے گی۔اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ 7 اپریل 2021 کو اندازہ Hammad_Azhar GovtofPakistan MoIB_Official انشاءاللہ یہی توجہ پہلے دیتے تو نہ آپ اس حالات میں ہوتے نہ عوام چلو دیر آئے درست ائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نااہل لیگ میں قحط الرجال کا یہ عالم ہے کہ مریم اورنگزیب معیشت پر بھاشن دیتی ہیں: ‏ ڈاکٹر شہباز گِلنااہل لیگ میں قحط الرجال کا یہ عالم ہے کہ مریم اورنگزیب معیشت پر بھاشن دیتی ہیں: ڈاکٹر شہباز گِل SHABAZGIL pmln_org MaryamAurangzeb Economy GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2020-21 میں ملکی معیشت کا نظر ثانی حجم 346.76 ارب ڈالرز تک پہنچا۔۔ اعداد و شمار جاریحکومت نے ملکی معیشت کے نظر ثانی شدہ اعدادو شمار جاری کردیئے۔مسلم لیگ (ن ) کےدور حکومت کے آخری سال میں جی ڈی پی 6.1 فیصد تھی۔2020-21 میں ملکی معیشت کا نظر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کو بعض اشیا پاکستانی کرنسی میں برآمد کی جائیں گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی - ایکسپریس اردوافغانستان کو بعض اشیا پاکستانی کرنسی میں برآمد کی جائیں گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »