انڈونیشیا نے چین کی جاسوسی کرنے والے امریکی طیاروں کو اپنی سرزمین پر لینڈنگ کرنے سے انکار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جکارتہ(ویب ڈیسک) انڈونیشیا نے امریکی جاسوسی طیاروں کو ایندھن بھرنے کے لیے اپنی سرزمین میں لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔عالمی خبررساں ادارے کے مطابق

چین کی سمندری نگرانی کے لیے امریکی ’پی ایٹ یو سائیڈن جاسوسی طیاروں‘ کو پرواز کے دوران انڈونیشیا میں اتر کر ایندھن بھرنا پڑے گا جس کے لیے امریکا نے انڈونیشیا سے طیاروں کو لینڈنگ کی اجازت دینے کے لیے رابطہ کیا تھا۔

تاہم ایک سینیئر انڈونیشی عہدیدار نے ’رائٹرز‘ کو بتایا کہ امریکی حکام نے جولائی اور اگست کے درمیان وزرائے دفاع اور خارجہ سے رابطہ کیا تھا جس پر حکومتی وزرا کا اجلاس بلایا گیا تھا جس میں حکومت نے امریکی منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔ اس حوالے سے امریکی محکمہ دفاع یا انڈونیشیا میں قائم امریکی سفارت خانے کی جانب سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔ اس بات کا بھی امکان ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بیک ٹو ڈور مذاکرات جاری ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے ہمیشہ ذاتیات اور انتقام کی سیاست کی: شہباز شریفمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کہتے ہیں کہ عمران خان نے ہمیشہ ذاتیات اور انتقام کی سیاست کی ہے۔ تم لوگ یہ ذاتی آگ ساری زندگی پھیلاتے رہے ہو۔ بینظیر کی گندی تصویریں ، عمران خان کی پہلی بیوی کے خلاف مقدمعہ، یہ ذاتی دشمنی تھی۔ دوسری سے گندی کتاب لکھوائی ۔اب جب آگ لگائی تھی تو وہ تم تک بھی پہنچنی تھی۔ Marriyum_A CMShehbaz president_pmln Islam always cut hands or neck of criminals .on evidence آپ نے اس کے ذاتی پیسے چرائے تھے اس لئے وہ ہمیشہ آپ کے ساتھ ذاتیات کی سیاست کرتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نواز شریف کی واپسی کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردیوزیراعظم نے نواز شریف کی واپسی کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی Islamabad PMImranKhan Directs Early Repatriation Nawazsharif pmln_org MaryamNSharif MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan pmln_org MaryamNSharif MoIB_Official GovtofPakistan Good Ho gya pmln_org MaryamNSharif MoIB_Official GovtofPakistan FOLLOW AND GET FOLLOW BACK pmln_org MaryamNSharif MoIB_Official GovtofPakistan نواز شریف کو اپنی ساری سزا پوری کرنی چاہیے، ایک مجرم کی طرح؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کراچی واقعے کی شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کروائی ہے، بلاول - ایکسپریس اردوچیئرمین پی پی کی آئی جی سندھ کی رہائش گاہ آمد، صوبے میں امن و امان کے قیام میں سندھ پولیس کے کردار کی تعریف کجھ نہیں ہونا۔ Wo to ap wese bhi nahi hain😝😂 O Bhai basharm ko koi masla ni
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھٹائی کی سات ’سورمیاں‘ جنھیں راگوں نے اپنا اسیر بنا لیا - BBC News اردولگ بھگ دو سو برس پہلے مائی جیواں پر لگنے والی پابندی کے بعد کسی خاتون نے شاہ عبدالطیف بھٹائی کی درگاہ پر اُن کا کلام نہیں گایا مگر سنہ 2017 میں چشم فلک نے یہ نظارہ دیکھا کہ شاہ سائیں کا کلام اُن کی راگی لڑکیاں اُن کی درگاہ میں گا رہی ہیں۔ Ye apne in k liyE bht hi galt or gatia word ues kiye hain
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی حکومت نے گوگل کی اجارہ داری کے خلاف مقدمہ دائر کر دیاامریکی حکومت اور کئی امریکی ریاستوں نے آن لائن سرچ کے شعبے میں ملکی کمپنی گوگل کی مبینہ کاروباری اجارہ داری کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ گوگل پر اپنے حریف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کو بڑے عہدے کی پیشکش کر دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سابق کپتان یونس خان کو مستقل بنیادوں پر پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کا خواہش مند ہے اور اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »