آرمی چیف نے کراچی واقعے کی شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کروائی ہے، بلاول - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کے ساتھ جو کچھ ہوا اس پر منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا: بلاول بھٹو مزید پڑھئے :

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے کراچی واقعے کی شفاف تحقیقات کروانے کی یقین دہانی کروائی ہے اور اس کے نتائج جلد سامنے آجائیں گے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ آرمی چیف نے مجھے کراچی واقعے کی شفاف تحقیقات کی یقین دہائی کروائی ہے۔ کراچی واقعے کی تحقیقات کے جلد نتائج سامنے آئیں گے سندھ حکومت بھی کراچی واقعے کی وزراء کی سطح پر تحقیقات کررہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کون تھے جنہوں نے رات 2 بجے آئی جی کے گھر کا گھیراؤ کیا، پولیس کے افسران چھٹی پر جارہے ہیں، ان کی عزت کا مسئلہ بن گیا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اس واقعے کی تحقیق کروائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Immature boy forgotten repeated humiliation of motrama Baynazir Bhutto and favouing posionous family who looted national wealth and laundered abroad, want to destabilize peace of country to save looted black money , the mafia godfather spewing venom against institutions

کچھ نہیں، جب اوڑہ لی لوئی تو کیا کرے گا کوئی۔ اماں ڈھکن جو تیری ماں کے ساتھ کیا تھا اسکے باپ نے اس پر شرمندگی نہ ہوئی تو اس پر، چہ معنی دارد؟

Orr jo Quaid k saath unk Mazaar paay kiya gaya uss paar Moun dikhanay k Qabil ho? Wahhh Re Jamhuriyat wahhh Qanoon tornay waly k liye Sharminda or Mulk Bananay waly k mazar ki Be-hurmati k liye kuch bhi nahi

Teraa muu dekhtaa hi kaun hy 😜..

فٹہ منہ ہہتر ہوتا سندھ پولیس کو اس قابل بنایا ہوتا 70 سال سے بھٹو خاندان کی حکومت ہے سندھ پر تو آج پولیس اس قابل ہوتی دوسری بات جس پولیس کو روز ریپ قتل ٹارگٹ کلنگ اغوا چوری ڈکیتی پر شرم نہیں آتی اسے کیپٹن صفدر کو گرفتار کرنے پر شرم آنے لگ گئی اور دھڑا دھڑ چھٹیاں لے رہے ہیں

Bilawal bhuto zardari ap k leay izat or barh gai humary dilon me. Love PDM keep progressing. I wish agy ap log mil k hakumat chalaen n pakistan ki jumhuriyat ko bahal rakhen.

تیرا منہ دیکھنے کا شوق بھی نہیں کسی کو۔۔

O Bhai basharm ko koi masla ni

جب اسکی ماں کو پیلی ٹیکسی کہا تھا تب تو ایسا نہیں کہا تھا جب انہیں کی گود میں جاکر بیٹھا تھا تب اسکو شرم نہیں آئی؟

Wo to ap wese bhi nahi hain😝😂

کجھ نہیں ہونا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی اور ن لیگ کی راہیں جدا ہوجائیں گی، شفقت محمودوفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان نے ناصرف مزار قائد پر نعرے لگائے بلکہ مزار میں ایک جنگلےکو بھی پھلانگ کرگئے ،ممکن ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کوکچھ معلوم ہی نہیں ہے۔ راہیں جدا جدا تھی جدا جدا ہیں. یہ صرف موقع پرستی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے جلسے میں کراچی کے کسی شہری نے شرکت نہیں کی: مصطفیٰ کمالابے چوتیا کیوں جھوٹ بولتا ہے saaf jhoot shafaaf jhoot Ye to CM Sindh banne jarah tha councelor k seat Tak nahe mili is ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم میں دراڑیں ڈالنے کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، نثار کھوڑوپیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں دراڑیں ڈالنے کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، پی ڈی ایم کے خلاف سازشوں کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا۔ پنجاب میں ایف آئی آر کٹے تو وزیراعظم کو خبر کیوں نہیں اور سندھ پولیس گرفتار کر لے سندھ حکومت کا پتا ہی نہیں او کون لوگ او تسی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج سندھ میں 286 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 8182 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 286نئے کیسز سامنے آئے۔ ایک جلسہ اور رکھ دو ۔ مرنا غریبوں نے ہے۔ تمہیں اس سے کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں وفاقی وزیر ملوث، مکمل انکوائری ہوگی: وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »