انڈر 19 ورلڈکپ: افغانستان کی سری لنکا کو شکست، سیمی فائنل میں جگہ بنالی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمیکا: افغانستان نے سری لنکا کو 4 رنز سے شکست دیکر انڈر 19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ افغانستان کے نور احمد مین آف دی میچ قرار دیئے گئے۔ ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل

میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اڑتالیس اوور میں 134 رنز بنائے۔ نور احمد 23 رنز بناکر نمایاں رہے۔

جوابی اننگز کے افغان بولرز نے سری لنکا کی پوری ٹیم کو چھیالیس اوورز میں 130 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ افغانستان نے پہلی مرتبہ انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations ACBofficials

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ورلڈکپ: افغانستان نے سری لنکا کو 4 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالیافغانستان کے بولرز نے سری لنکا کی پوری ٹیم کو 46 اوورز میں 130 رنز پر آؤٹ کردیا اور یوں 4 رنز سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد افغانستان انڈر 19 کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ firsthealthiswealth Very Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

Uzma Bukhari contracts COVID-19Uzma Bukhari contracts COVID-19 🤔🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Pakistani cricketer Shahid Afridi tests positive for COVD-19LAHORE (92 News) – Pakistani cricket player Shahid Afridi has been tested positive for COVID-19 on Thursday. Allah Pak Sihat Kamla Naseeb Frmayee 🤲 Allah may help him to come out from covd_19.
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

COVID-19 claims 25 lives, 7,539 new cases reported during last 24 hoursISLAMABAD (92 News) –As many as 25 people have lost their lives while 7,539 new cases have been reported during last 24 hours.
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

COVID-19 claims 30 lives, 8,183 new cases reported during last 24 hoursISLAMABAD (92 News) – As many as 30 people died due to COVID-19 across the country during the last 24 hours. Bad situation omicron create trouble
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

Pakistan reports highest number of single-day COVID-19 casesPakistan reports highest number of single-day COVID-19 cases Alarming situation. People don't follow SOPs.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »