انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں تصادم سے جاں بحق طالبعلم کی تدفین ہوگئی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبعلم کا قتل: مقدمے میں کس کس کو نامزد کیا گیا ہے؟ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں گزشتہ روز طلبہ کے درمیان تصادم میں جاں بحق ہونے والے طالبعلم کی تدفین کردی گئی۔

پولیس نے بیس سے زائد طلبا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے گرفتار سولہ طلبا کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تصادم کے نتیجہ میں جاں بحق طالب علم کی نمازجنازہ کشمیر ہائی وے پرادا کی گئی۔واقعہ کا مقدمہ طالبعلم فہد خان کی مدعیت میں تھانہ سبزی منڈی میں۔درج کیا گیا، مقدمے میں قتل ، اقدام قتل سمیت 4 دفعات شامل کی گئی ۔ طلبا ایمل خان اور اظہر لاشاری سمیت 20 سے زائد ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔

تصادم میں گرفتار16 طلباء کوجوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا، عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرتے ہوئے طلبا کو17 دسمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تصادم کے بچوں ۔۔ یہ حملہ تھا تصادم نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم،1 جاں بحقاسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم،1 جاں بحق Killed Injured Student Unions Brawl IIUI MoIB_Official ImranKhan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی 3 روز کیلئے بندانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی 3 روز کیلئے بند تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلامک یونیورسٹی: طلبا میں تصادم، ایک ہلاک، رینجرز طلبوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک طالبعلم ہلاک جب کے دو درجن سے زائد طلبا زخمی ہو گئے ہیں۔ اپنی خبر کو لگام دیں تصادم نہیں بلکہ سرائیکی کونسل نے جمعیت کے ایکسپو پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں جمعیت کا ایک کارکن شہید ہوا ہے کل ھسپتال کی بربادی آج اسلامک یونیورسٹی میں اسلحہ کا استعمال .یہ ملک کس طرف چل پڑا .سزا کاخوف کسی کو نھی.کیوں.؟ Very good J I must be punished severely for thier crimes against humanity
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم،1 جاں بحقاسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم،1 جاں بحق Killed Injured Student Unions Brawl IIUI MoIB_Official ImranKhan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی 3 روز کیلئے بندانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی 3 روز کیلئے بند تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں خوفناک تصادم ،لیاقت بلوچ بال بال بچ گئے،ایک طالب علم جاں بحق ، 13زخمی ، رینجرزکو طلب کرلیا گیااسلامی یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں خوفناک تصادم ،ایک طالب علم جاں بحق ، 13زخمی ، رینجرزکو طلب کرلیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »