اسلامی یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں خوفناک تصادم ،لیاقت بلوچ بال بال بچ گئے،ایک طالب علم جاں بحق ، 13زخمی ، رینجرزکو طلب کرلیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلامی یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں خوفناک تصادم ،ایک طالب علم جاں بحق ، 13زخمی ، رینجرزکو طلب کرلیا گیا

درمیان ہونے والے خون ریز تصادم میں ایک طالب علم جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے ،المناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ احباب کنونشن سے خطاب کررہے تھے،واقعہ کے بعد رینجرز کوطلب کرلیا گیاہے،فائرنگ کے واقعہ میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ بال بال بچ گئے ۔وکلا ہنگامی آرائی میں وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر سی سی پی او نے واضح جواب...

نجی نیوز چینل کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بتایا کہ اسلامی یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم اورفائرنگ کے نتیجے میں طالب علم طفیل جاں بحق ہوگیا جبکہ 13طالب علم زخمی ہوگئے،فائرنگ سے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ بال بالبچ گئے تاہم ان کے ساتھ کھڑے طالب علم گولیوں کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں کو پمز ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے ۔تصدام کی اطلاع ملتے ہی بڑی تعدادمیں طلبہ اوردیگر لوگ پمز ہسپتال پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجودہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامی یونیورسٹی، طلبہ تنظیموں کے تصادم میں ایک جاں بحقاسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم، تصادم کے وقت جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ تقریب سے خطاب کر رہے تھے SamaaTV Wait for Jamati retaliation. You'll forget Punjab police and terrorist lawyers میڈیا اسے تصادم کا نام دے رہاہے جبکہ یہ سراسر حملہ ہے۔ سوچنے کی بات ہےکہ جو طلبہ تنظیم ایجوکیشن ایکسپوجیسا بڑاپروگرام کررہی ہو اور مہمان خصوصی کا خطاب جاری ہو وہ کیوں اپنا پروگرام خراب کریگی۔ جمعیت کے کارکنان پروگرام کے اندر موجود تھے جن پر فائرنگ کی گئی AttackOnJamiatExpo_ISB میڈیا اسے تصادم کانام دے رہاہے جبکہ یہ سراسر حملہ ہے۔سوچنے کی بات ہےکہ جو طلبہ تنظیم ایجوکیشن ایکسپوجیسا بڑاپروگرام کررہی ہو اور مہمان خصوصی کا خطاب جاری ہو وہ کیوں اپنا پروگرام خراب کریگی۔جمعیت کے کارکنان پروگرام کے اندر موجود تھےجن پر فائرنگ کی گئی AttackOnJamiatExpo_ISB
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دیاسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قانون ہاتھ میں لینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔معاون خصوصی اطلاعاتقانون ہاتھ میں لینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔معاون خصوصی اطلاعات Dr_FirdousPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمیملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ برآمد کم ہونا ہے۔ برسا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سال2019:پاکستان میں گوگل سرچ میں ٹاپ 10 کون؟سال 2019 اختتام کی جانب گامزن ہے، اس سے قبل گوگل نے اس سال کے دوران دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات ، فلموں ، ڈراموں، کھیل سے متعلق شخصیات سمیت مختلف فہرستیں جاری کی ہیں۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہکراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہ Read News Karachi City Weather weatherPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »