انٹر بینک میں ڈالر سستاہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں بہتری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اب اس نے انسانی قیمتی جانوں کے بعد معیشت کو بھی نقصان پہنچانا

شروع کر دیاہے تاہم آج پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوتی دکھائی دے رہی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی معمولی بہتری آ ئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 64 پیسے کمی ہو ئی ہے جس کے بعد ڈالر 165 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی حالات کچھ بہتری کی طرف چلتے ہوئے دکھائی دینے لگے ہیں ، کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 28 ہزار 23 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں 343 پوائنٹس کی بہتری آئی اور اس وقت انڈیکس 28 ہزار 366 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہاپاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں دفتر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہاپاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہا ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official WuhanHealthOrganisation Aid N95Masks Ventilators CoronaVirusFight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی نے عدالت میں ملزمان کو شناخت کر لیا -کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی نے عدالت میں 2 ملزمان کو شناخت کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی کیس میں گرفتار 2 ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔دعا منگی کو بھی سخت … 🤔 Ub deykhain kitna oar wakhut lagay ga en ko unjaam tuk pohanchanay mey.Allah mulk ko aisay mujrimo sey nijaat dey.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اغوا کیس میں اہم پیش رفت، دعا منگی نے کتنے ملزمان کو شناخت کرلیا؟ خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس کے علاقے سے اغواءہونے والی دعا منگی نے 2 ملزمان کو شناخت کرلیا۔ڈیفنس کے علاقے سے اغواءہونے والی دعا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمہعہ کو بڑے اجتماعات کرنے پر مقدمات، وزیراعلیٰ سندھ نے علماء کرام کو بڑی خوشخبری سنادیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ نے جمعہ کے بڑے اجتماعات کرنے والے علماء کرام کے خلاف ایف آئی آرز واپس لینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »