اغوا کیس میں اہم پیش رفت، دعا منگی نے کتنے ملزمان کو شناخت کرلیا؟ خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس کے علاقے سے اغواءہونے والی دعا منگی نے 2 ملزمان کو شناخت کرلیا۔ڈیفنس کے علاقے سے اغواءہونے والی دعا

منگی کے کیس میں گرفتار 2 ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں مغویہ دعا منگی کو بھی سخت حفاظتی انتظامات میں عدالت میں پیش کیا گیا۔

دعا منگی نے عدالت میں موجود ملزمان زوہیب قریشی اور مظفر کو شناخت کرلیا اور عدالت کو بتایا کہ ان دونوں ملزمان نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مجھے اغواءکیا تھا۔واضح رہے کہ کیس میں دونوں ملزمان 31 مارچ تک کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی نے عدالت میں ملزمان کو شناخت کر لیا -کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی نے عدالت میں 2 ملزمان کو شناخت کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی کیس میں گرفتار 2 ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔دعا منگی کو بھی سخت … 🤔 Ub deykhain kitna oar wakhut lagay ga en ko unjaam tuk pohanchanay mey.Allah mulk ko aisay mujrimo sey nijaat dey.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکھر، قرنطینہ میں مریضہ نے کئی افراد کی زندگی خطرے میں ڈال دیسکھر، قرنطینہ میں مریضہ نے کئی افراد کی زندگی خطرے میں ڈال دی ARYNewsUrdu Wat d, hell these pakiss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے 4 اے سی بوگیاں قرنطینہ میں تبدیل کردیں - ایکسپریس اردووزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے تمام ٹرینوں کو قرنطینہ وارڈ میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا Good..... During war.....everything is possible...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے کیا اعدادو شمار ہو سکتے ہیں ؟ پاکستانی سائنسدان نے خبردار کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اور پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »