انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کا اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر پہلے روز ہی ڈالر ایک مرتبہ پھر روپیہ پر حاوی ہو گیا، انٹر بی

نک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 8 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر 156 روپے 10 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

دوسری طرف سے انٹر بینک کے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم رہی، امریکی کرنسی کی قیمت 156 روپے 30 پیسے کی سطح پر برقرار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی بینک اکاوَنٹس کیس کی آج سماعت ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی بینک اکاوَنٹس کیس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نیویارک میں امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد سے ملاقات - Pakistan - Dawn NewsSorry to say each attempt will fail.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکساس جلسے میں مودی کی تعریفامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مجمع کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے ٹیکساس آ کر بہت خوشی ہوئی ہے کیونکہ انڈیا کے وزیر اعظم مودی امریکہ کے سب سے اچھے، قریبی اور وفادار دوستوں میں سے ہیں۔‘ HowdyModi Lanat dono per ImranKhanPTI سن لیں US is playing game with India 👍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں پہلی یہودی عبادت گاہ کا افتتاح 2022 میں ہوگا - World - Dawn NewsArabs tabahi ki janib Gamzan. سرزمین عرب کی تباہی کا آغاز ہوا چاہتا ہے. پوپ فرانس تو عیسائی ھے اس نے یہودیوں کی حمایت کیو کی ؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 6 افراد ہلاک - ایکسپریس اردودھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں 7 سے 21 سال کی 4 لڑکیاں بھی شامل ہیں Shukar he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں 10 ہزار 13 مریضوں میں ڈینگی کی تشخیصملک میں 10 ہزار 13 مریضوں میں ڈینگی کی تشخیص تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »