انسٹا گرام پر وزیراعظم عمران خان کے فالوورز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہو گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق یہ اعزاز وزیراعظم عمران خان نے اس وقت حاصل کیا جب وہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب گئے ہوئے ہیں۔

وزیراعظم عمران سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہے ہیں، وہ پاکستان کے پہلے سیاستدان ہیں جن کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔ انسٹا گرام پر تھوڑی دیر قبل وزیراعظم عمران خان کے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی گئی یہ تصویر حضرت شیخ عبد القادر جیلانیؒ کی ہے۔ اس تصویر میں حضرت شیخ عبد القادر جیلانی ؒ فرماتے ہیں کہ میں نے روحانی کاموں پر غور کیا اور لوگوں کو کھانا دینے سے بہتر کوئی چیز نہیں نظر آئی۔ اگر دنیا میرے ہاتھ میں ہوتی، تو میں بھوکے لوگوں کو کھانا کھلانے کے سوا کچھ بھی نہ کرتا۔

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے شیئر کی گئی تصویر پر سینکڑوں کمنٹس آئے جبکہ محض چار گھنٹوں کے دوران اسے اب تک 50 ہزار سے زائد مرتبہ لائیک کیا جا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Corona se ziada youthiya pandemic khatarnak he pak k lye

پر ملک میں مقبولیت کم ہوتی جارہی ہے ضمنی الیکشن کے نتائج ثبوت ہیں

Kutta likh k share karo

Only why 23 corore people of pakistan just 50 Lakh followers

❤️👍

Youthio mein izafaa

Follower to main bhi hoon. Magar is ka himayti nhi

Patwari tabah dy

Fake account hi bnane hy, jitne marzi bna lo

لعنت اس پر

صرف اذان🎤 کی آواز سن کر معلوم ہوتی ہے کہ 🇵🇰پاکستان اسلامی ملک ہے ۔ ورنہ ہر طرف دھوکہ، فریب، جھوٹ ملاوٹ ،ظلم و جبر کا نظام ہے جب تک ہم عدالتوں سے ان رنڈی کی اولاد دَلے ججوں کو نہی ماریں گے یہ کنجر ایسے ہی حرام پائی کرتے رہیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی حجاز مقدس پر ننگے پاؤں حاضری پر ناصرحسین شاہ کا ٹویٹوزیراعظم کی حجاز مقدس پر ننگے پاؤں حاضری قابل تعریف عمل ہے، ناصر حسین شاہ ناصر صاحب باقی قافلہ کیا غیر مسلم تھا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرونا کی بگڑتی صورتحال پر سنیل شیٹی بھارتی سیاست دانوں پر برہمکرونا کی بگڑتی صورتحال پر سنیل شیٹی بھارتی سیاست دانوں پر برہم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امارات نے عیدالفطر پر بچوں کی عیدی پر بھی پابندی لگادی۔متحدہ عرب امارات میں نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے عیدالفطر کے دوران کرونا وبا کے پیش نظر پانچ احتیاطی تدابیرکا اعلان کیا ہے۔ ان میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عمرہ ادائیگی کے دوران دعا مانگنے کی نایاب ویڈیو منظر عام پر(24نیوز) وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور وزرا کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے دوران دعا مانگتے ہوئے نایاب ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دے دی - ایکسپریس اردواسرائیل فلسطین کی کارروائیوں پر اپنا شدید ردعمل ظاہر کرے، فرانسیسی نائب وزیر خارجہ Kutti maa k ghaastii bachay... madarchood. Teri pen nu lun You dog bloodybich
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »