انسٹاگرام پر پوسٹ اب ڈیسک ٹاپ سے بھی کریں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک کی ملکیت والی سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام نے نئی سہولت متعارف کروا دی SamaaTV

Posted: Oct 21, 2021 | Last Updated: 2 hours agoفیس بک کی ملکیت والی سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام نے نئی سہولت متعارف کروائی ہے جس میں صارفین اب ڈیسک ٹاپ سے بھی انسٹاگرام پر پوسٹ کر سکتے ہیں۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ اینجیٹ خے مطابق 21 اکتوبر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے لیے کئی اپ ڈیٹس دستیاب ہوں گی، جس سے دنیا بھر کے صارفین اپنے کمپیوٹر براؤزر سے تصاویر اور مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنے کا اختیار حاصل کر سکیں گے۔ یہ فیچر خاص طور پر ان کاروباری اور شائقین کے لیے مفید ہو سکتا ہے جو اپنے مہنگے کیمروں کا بہتر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔درج ذیل طریقہ اختیار کریں

سب سے پہلے انسٹاگرام کی ویب سائٹ پر جائیں اور پھر سب سے اوپر سیدھی طرف بنے تین ڈاٹ کے نشان پر کلک کرکے سیٹنگ میں جائیں۔ اسکے بعد ’’مور ٹولز‘‘ میں جاکر ڈویپلرز ٹولز پر جائیں، موبائل بٹن کو پریس کریں۔ اسکے بعد رسپانسیو کو دبائیں جس پر ڈراپ ڈاؤن مینو ظاہر ہونا چاہیے۔ ڈراپ ڈاؤن مینو سے، منتخب کریں کہ آپ کون سی موبائل ڈیوائس استعمال کرنا چاہتے ہیں ۔تازہ ترین

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہنگو کے علاقے تھل میں فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سپاہی وقاص شہید ہو گیاراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہنگو کے علاقے تھل میں فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس میں 26سالہ سپاہی وقاص نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو: دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، سپاہی شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہنگو میں دہشت گردوں کا فوجی پوسٹ پر حملہ، ایک جوان شہیدہنگو : تھل میں دہشت گردوں کی جانب سے فوجی پوسٹ پر حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں 26سالہ سپاہی وقاص شہید ہوگیا۔ پاک سر زمین کو دھشت گردی سے پاک کرنے اور اس کے لئیے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے دھرتی کے سپوت قوم کا فخر ھیں ان کی قربانی ھمارے روشن اور محفوظ کل کے لئیے ھے انھیں بھولنا نھیں انھیں رائیگاں نھیں جانے دینا ان کی موت دراصل قوم کی حیات ھے Strongly condemned, my thoughts and prayers are with them and their families who are affected. Allahu Akbar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو : پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ ۔۔۔سپاہی شہیدہنگو : پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ ۔۔۔سپاہی شہید
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیچ: دہشتگردوں کی سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، سپاہی شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان:ضلع کیچ میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ,سپاہی محمد قیصر شہیدبلوچستان:ضلع کیچ میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ,سپاہی محمد قیصر شہید Balochistan Checkpost PakistanArmy TerroristAttack ISPR Firing Martyr Soldiers MuhammadQaisar OfficialDGISPR GovtofPakistan dpr_gob MoIB_Official PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »