انسٹاگرام کی دوستی پر شوہر کو زہر دینے والی ملزمہ اور ساتھی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوان یوشاہ کو اہلیہ آرین جنت نے جوس میں آشنا کا بھیجا گیا زہر پلا کر قتل کیا تھا

کراچی کی مقامی عدالت نے انسٹاگرام کی دوستی پر شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ اور آشنا کو 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

ملزم نے محبوبہ کو گفٹ کیے گئے سینڈل کی ہیل کے اندر زہر چھپا کر بھیجا جو بیوی نے شوہر کو جوس میں ملا کر پلایا، پولیس پولیس کے مطابق یوشاہ کو قتل کرنے والی آرین جنت اور آشنا سلمان کو آج عدالت میں پیش کیا گیا جہاں تفتیشی افسر نے دونوں ملزمان کا ریمانڈ مانگا۔پولیس کے مطابق ملزمہ کی لاہور ملزم سلمان سے انسٹا گرام پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی تھی، ملزم نے لاہور سے بذریعہ کوریئر سروس چاکلیٹ اور ایک عدد لیڈیز سینڈل ملزمہ کو کراچی بھجوائی، ملزم نے محبوبہ کو گفٹ کیے گئے سینڈل کی ہیل کے اندر زہر چھپا کر بھیجا۔

ملزمہ کے بیان کے مطابق وقوعہ کے روز متوفی یوشاہ کی بیوی چالاکی سے اپنے شوہر کو فریش جوس پلانے گلشن اقبال میں واقع جوس سینٹر لے گئی اور دھوکے سے اس کے جوس میں آشنا کا بھیجا گیا زہر ملا دیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂

Wth😳

When pakistanis awake from these tipical thinking 💭?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقبال برما کو جاپان کیساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی کاوشوں پر تعریفی سرٹیفکیٹ دیدیا گیامکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی ) پاکستان جاپان انٹلکٹ فورم کے فاؤنڈر ممبر  اور جاپانی امور کے محقق اقبال برما کوحکومت جاپان نے پاکستان اور جاپان کے درمیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یونائیٹڈ کو 10 رنز سے شکست دیکر زلمی نے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کرلینوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین اعظم خان نے 45 گیندوں پر 85 رنز کی اننگز کھیلی لیکن اپنی ٹیم کو نہ جتواسکے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حب ریور روڈ پر ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،1 شخص جاں بحق، 3 زخمیکراچی میں حب ریور روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بچے سمیت 3 زخمی ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسری شادی کی خواہش پر بیوی نے شوہر کو اسپتال پہنچا دیا - ایکسپریس اردودوسری شادی کی خواہش پر بیوی نے شوہر کو اسپتال پہنچا دیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر نوربخاری نے قوم کو دلچسپ مشورہ دیدیالاہور (آئی این پی) اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی نور بخاری نے پٹرول کی آسمان سے چھوتی قیمتوں پر عوام کو دلچسپ مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اب ہم سب کو تانگے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ڈالر بھی مہنگاسونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ڈالر بھی مہنگا ARYNewsUrdu gold dollar Ye tu hona tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »