حب ریور روڈ پر ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،1 شخص جاں بحق، 3 زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں حب ریور روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بچے سمیت 3 زخمی ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں حب ریور روڈ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، حادثے کا شکار ہونے والے 4 سالہ بچے سمیت 4 افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ جاں بحق شخص کی شناخت 55 سالہ جلیل احمد کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ دیگر زخمیوں میں احمد، یونس اور اکبر شامل ہیں۔.

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں حب ریور روڈ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، حادثے کا شکار ہونے والے 4 سالہ بچے سمیت 4 افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ جاں بحق شخص کی شناخت 55 سالہ جلیل احمد کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ دیگر زخمیوں میں احمد، یونس اور اکبر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا5 ڈالر فی اونس مہنگا پاکستان میں کتنی قیمت بڑھ گئی؟بین الاقوامی مارکیٹ میں سونافی اونس 5 ڈالر مہنگا ہو گیاجبکہ پاکستان میں قیمت 50 روپے فی تولہ بڑھ گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں شارک کے حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیارپورٹ کے مطابق 60 سال بعد سڈنی کے ساحل پر شارک کے حملے میں کسی انسان کی ہلاکت کا یہ پہلا واقعہ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملائیشیا میں مسافر طیارے میں سانپ نکل آیا ویڈیو وائرلکوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا میں ایک مسافر طیارے میں حیران کن طور پر سانپ نکل آیا جس سے مسافروں میں افراتفری مچ گئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سڈنی: 59سال میں پہلی مرتبہ شارک کےحملے میں تیراک ہلاک
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گزشتہ ہفتے دنیا بھر میں کورونا کیسز میں 19 فیصد کمی ہوئی ڈبلیو ایچ اوعالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے دنیا بھر میں کورونا کیسز میں 19 فیصد کمی ہوئی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہفتہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانملکی تبادلہ مارکٹیوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج کمی کا رجحان رہا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »