ملائیشیا میں مسافر طیارے میں سانپ نکل آیا ویڈیو وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملائیشیا میں مسافر طیارے میں سانپ نکل آیا، ویڈیو وائرل

رپورٹ کے مطابق سانپ نکلنے پر پائلٹ طیارے کو واپس موڑنے پر مجبور ہو گیا اور ہنگامی لینڈنگ کرا دی۔ سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں سانپ کو جہاز میں رینگتے

ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ پس منظر میں مسافروں کی چیخ و پکار سنائی دے رہی ہوتی ہے۔ کمنٹس میں صارفین کا کہنا ہے کہ اس واقعے نے معروف ہالی ووڈ فلم ’’سنیکس اون اے پلین‘‘ کی یاد تازہ کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون مسافر کا 19 لاکھ مالیت کا سونا چوری، ملزمان ڈرامائی انداز میں گرفتارکراچی سے لاہور کی پرواز میں مسافر خاندان کے سامان سے لاکھ کا سونا چوری کرلیا گیا، پولیس نے وری کاروائی کرتے ہوئے ملزمان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ہونے لگی، ایک روز میں 2870 کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ہونے لگی ، ایک روز میں 2800 سے زائد کیسز سامنے آئے۔........................
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ہندو انتہا پسندآپے سے باہرآذان کے وقت اونچی آواز میں موسیقی چلانے کی دھمکیپہلے تعلیمی اداروں میں مسلمان طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کی گئی اب آذان پر بھی انتہاپسندوں نے اعتراض شروع کردیا بذدل انڈیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوانٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں شارک کے حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیارپورٹ کے مطابق 60 سال بعد سڈنی کے ساحل پر شارک کے حملے میں کسی انسان کی ہلاکت کا یہ پہلا واقعہ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل مہنگا لیکن عالمی منڈی میں قیمتوں پر کیا فرق پڑا؟لاہور (ویب ڈیسک)  روس یوکرین کشیدگی میں کمی کے آثار کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی ہوگئی, دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل92 ڈالر86
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »