پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ہونے لگی، ایک روز میں 2870 کیسز رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ہونے لگی، ایک روز میں 2870 کیسز رپورٹ مزید تفصیلات: arynewsurdu covid

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ہونے لگی ، ایک روز میں 2800 سے زائد کیسز سامنے آئے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 29 مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 801 ہوگئی ہے۔ این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 51ہزار677 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 2 ہزار 870 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 5.55 فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے1 ہزار 495 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 94 ہزار 293 تک پہنچ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 61 ہزار 683 ، پنجاب میں 4 لاکھ 97 ہزار 307 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 13 ہزار 021 اور بلوچستان میں 35 ہزار 163 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 33 ہزار 529 ، گلگت بلتستان میں 11 ہزار274 اور آزاد کشمیر میں 41 ہزار 316 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5.5 فیصد ریکارڈملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 29917 ہو گئی اور مجموعی کیسز 14 لاکھ 94 ہزار 293 تک جا پہنچے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا کی پانچویں لہر مزید 49 جانیں لے گئی2ہزار 465 نئے کیسز رپورٹپاکستان : کورونا کی پانچویں لہر مزید 49 جانیں لے گئی،2ہزار 465 نئے کیسز رپورٹ OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز میں بتدریج کمیملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ کیے گئے۔ USA Investor Visa Guide Step By Step
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، صرف 4 شہروں میں شرح 10 فیصد سے زائدملک بھر میں کورونا کی سب سے زیادہ شرح گلگت میں 39.86 فیصد ریکارڈ کی گئی: وزارت نیشنل ہیلتھ bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK ہم 14000 طلباء آپ سب لوگوں کے مشکور ہیں جنہوں نے حق کے لئے آواز اٹھائی صحافی برادری سے التماس ہے کہ آپ کے کچھ منٹ 14000 طلباء کا مسقبل بچا سکتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا5 ڈالر فی اونس مہنگا پاکستان میں کتنی قیمت بڑھ گئی؟بین الاقوامی مارکیٹ میں سونافی اونس 5 ڈالر مہنگا ہو گیاجبکہ پاکستان میں قیمت 50 روپے فی تولہ بڑھ گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کینسر میں مبتلا 70 فیصد بچے جاں بحق ہوجاتے ہیں، ماہرینپاکستان میں ہر سال 8 سے 10 ہزار بچے کینسر میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں سے تقریباً 70 فیصد بچے مختلف وجوہات کی بنا پر جاں بحق ہو جاتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »