انسداد اسموگ اقدامات: انکروچمنٹ کے خاتمے کے لیے اقدامات جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسداد اسموگ اقدامات: انکروچمنٹ کے خاتمے کے لیے اقدامات جاری arynewsurdu

تحریری حکم کے مطابق ایل ڈی اے کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی، ایل ڈی اے نے بتایا اسموگ کے تدارک کے لیے روزانہ میٹنگ کی جا رہی ہے۔ ٹیپا کی جانب سے بھی رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔

عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ میونسپل کارپوریشن نے بتایا انکروچمنٹ کے خاتمے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ جرمانوں کے لیے مجسٹریٹ کی تعیناتی سے متعلق ڈپٹی رجسٹرار سیشن جج کو آگاہ کریں، دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنر بھی اسموگ کے تدارک کے لیے فوری اقدامات کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت عام آدمی کو زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے۔وزیر اعظمبریفنگ میں وزیراعظم کو بتایا گیا کہ راشن پروگرام رواں ماہ ملک بھر میں شروع کیا جائے گا، پروگرام کے تحت کریانہ اسٹورز کی رجسٹریشن جاری ہے اور اب تک 15 ہزار سے 🙄🙄🙄🙄 لعنتی کب تک یہ بکواسیات عوام کے سامنے کرتے رھو گے، الله تمہیں غرق کرے، آمین From life?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلم 83 میں دیپکا کے کردار پر کپل دیو کے خاندان کا ملا جلا ردعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدامپاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے قیام کی مدت 10 کے بجائے 30دن کردیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اللہ پاک رحم فرمائے آمین! Alhamdulillah... Such a great News... ❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کے علاوہ گھر کی دیواروں پرکیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کا کیا حال ہوتا ہے، اس پر تو بہت کچھ بات ہو چکی لیکن شاید ہی کبھی کسی نے سوچا ہو کہ سگریٹ نوش افراد کے گھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »