جوزفین بیکر: وہ بے باک رقاصہ جسے فرانس میں قومی ہیرو قرار دیا گیا ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوزفین بیکر: ایک بے باک رقاصہ جو نسل پرستی کے خلاف بھی مزاحم ہوئیں اور نازی جرمنی کے خلاف بھی۔۔۔

29 منٹ قبلتیس نومبر کو جوزفین بیکر کو پیرس میں پینتھیون میں ایک یادگار اور ان کے نام کی ایک تختی سے نوازا گیا ہے۔ فرانس کے دارالحکومت میں پینتھیون وہ جگہ ہے جہاں پر فرانس کی تاریخ میں شامل عظیم شخصیات کے مزار ہیں۔ جن میں والٹائر، وکٹر ہیوگو، میری کیوری اور زین زاکیاس روزیو جیسے نام شامل ہیں۔لیکن امریکہ سے تعلق رکھنے والی اور اپنے بے باک نیم برہنہ ڈانس شوز کی وجہ سے معروف رقاصہ کو کیسے فرانس کے سب سے قابلِ احترام مقام پر جگہ دی گئی...

لڑکپن میں وہ اتنی غریب تھیں کہ انھیں سڑک پر رہنا پڑا اور کھانے کے لیے کچرے میں پرے ڈبوں کا رخ کرتیں۔ انھوں نے ایک بار کہا تھا کہ رقص کی شروعات انھوں نے اس لیے کی تا کہ وہ سینٹ لوئس کی ٹھنڈی سڑکوں پر خود کو گرم رکھ سکیں۔لیکن باصلاحیت اور کرشماتی شخصیت کی بنا پر جوزفین نے جلد ہی ایک ورائٹی گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔ کچھ عرصے بعد انھوں نے ایک رقاص گروہ دی ڈکسی سٹیپرز میں کام کرنا شروع کیا جس کے باعث انھیں سنہ 1919 میں نیو یارک منتقل ہونے کا موقع...

اُنھوں نے پیرس کے عمومی کیبرے سے ہٹ کر ایک بالکل نیا شو ’دی وائلڈ ڈانس‘ پیش کیا جس نے ناظرین کو حیران کر دیا۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ریسرچ سینٹر فار ایفریقن امیریکن سٹیڈیز کی ڈائریکٹر بینیٹا جولز روزیٹ کہتی ہہیں کہ ’ایک سیاہ فام عورت کی حیثیت سے انھوں نے جو کچھ بھی حاصل کیا، وہ امریکہ میں رہتے ہوئے نہیں کرسکتی تھیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شلپا شیٹھی کی بہن کی لڑائی ۔۔بے ہوش ہوکر گرپڑیںشلپا شیٹھی کی بہن بگ باس پروگرام میں لڑائی کے باعث بے ہوش ہوکر گر پڑیں Yeh kal ki news hy bigboss ki 🤣🤣.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حویلیاں حسن ابدال ایکسپریس وے کی تعمیر میں بے ضابطگیوں کا انکشاف01:31 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حویلیاں حسن ابدال ایکسپریس وے کی تعمیر میں چار ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ Motorway k iss portion pe road b bouncy hy. Kam b theek nahi kiya
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی بیرون ملک روانگی کی خبرجھوٹ، بے بنیاد ہے، نیبنیب نے چیئرمین نیب کی بیرون ملک روانگی سے متعلق میڈیا کے ایک حصہ میں شائع ہونیوالی خبر کو جھوٹ ، بے بنیاد اور نیب کے خلاف مذموم پراپیگنڈا قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NAB چیئرمین پی ٹی آئی نیب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریٹائرڈ بیوروکریٹ جمیل احمد ڈی جی نیب تعیناتقومی احتساب بیورو (نیب) میں ریٹائرڈ بیورو کریٹ جمیل احمد کو ڈی جی تعینات کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دسمبر کے پہلے دن شاندار تحفہ۔۔ پٹرول 8 روپے سستاحکومت نے VAT میں کمی کرتے ہوئے دہلی میں پٹرول 8 روپے سستا کر دیا ہے۔ ایک طرف عالمی منڈی میں تیل76سے68پہ آچکاہے اور عمران خان حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کرنے کے بجائے پیٹرول پہ پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی PDL کی شرح 9.62 سے بڑھاکر 13.62 کردیا ہے اسی طرح ڈیزل پہ PDL کی شرح 9 روپے 62 پیسے سے بڑھا کر 13.14 روپے فی لیٹر کردی واہ رے تبدیلی انڈیا کی خبر ہے۔ یہ چینل والے ایسا کر کے خود ہی اپنے آپ کو گالیاں پڑواتے ہیں شاید انکو ذہنی سکون ملتا ہے۔ 👍🏻
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »