سعودی وزٹ ویزا رکھنے والے یہ لازمی جان لیں!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی وزٹ ویزا رکھنے والے یہ لازمی جان لیں! arynewsurdu

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوازات کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک شخص نے دریافت کیا کہ تجارتی وزٹ ویزے پر آنے والے مہمان کی ویزا ایکسپائری کی درست تاریخ کس طرح معلوم کی جاسکتی ہے؟۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے بتایا کہ وزٹ ویزے کی معیاد ختم ہونے کی تاریخ کا ابشر ایپ کے ذریعے پتا لگایا جاسکتا ہے، کمرشل وزٹ ویزے پر آنے والے مقررہ مدت تک قیام کرسکتے ہیں۔ جوازات نے کہا کہ اسپانسر اور وزٹ ویزا ہولڈر چاہے تو ویزے کی توسیع بھی ممکن ہے جس کیلئے وقت کے اختتام سے قبل مقررہ فیس ادا کرنے کے بعد ویزے کی مدت میں توسیع کرائیں۔غیرملکیوں کو یہ بھی ہدایت کی گئی کہ وزٹرز کی مملکت انٹری کی درست تاریخ کا خیال رکھا جائے تاکہ وہ وقت مقررہ پر اس مدت میں توسیع کریں تاکہ کسی قسم کے جرمانے سے بچا جاسکے۔

خیال رہے کہ وزٹ ویزے پر آنے والوں کے ویزے کی مدت کا تعین وزٹر کے سعودی عرب آنے والے دن سے کیا جاتا ہے، بعض اوقات لوگ اس امر کا خیال نہیں رکھتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاںسعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاں arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پریشان کن خبر!سعودی عرب سے پریشان کن خبر! arynewsurdu ۔ttttttttttمئnpnuو uii uiوعیت ا! . ف۔ ز efq Mkllo Mkllk
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی کفیل کی موت پر ملازمین کا قانونی اسٹیٹس تبدیل کرنے کا طریقہسعودی کفیل کی موت پر ملازمین کا قانونی اسٹیٹس تبدیل کرنے کا طریقہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا بڑا اقدام : چار لاکھ ویزے جاری -نیا وائرس اومیکرون اور اس پر عالمی ردِعمل اس بات کا ٹھوس ثبوت ہے کہ عالمی برادری کو اس آفت سے نمٹنے کے لیے زیادہ مؤثر انداز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی اقامے کی تجدید نہیں ہوگی، مگر کیوں؟سعودی اقامے کی تجدید نہیں ہوگی، مگر کیوں؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون وائرس کیا ہے؟ سعودی وزارت صحت کی وضاحت -وزارت صحت نے اطمینان دلایا کہ مملکت میں کورونا وائرس سے افراد اورمعاشرے کے تحفظ کےلیے جو انتظامات کیے گئے ہیں وہ کافی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »