انسانی تاریخ میں بنائی جانے والی ’ایٹم‘ کی واضح ترین تصویر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسانی تاریخ میں بنائی جانے والی ’ایٹم‘ کی واضح ترین تصویر ARYNewsUrdu

لاس اینجلس: امریکا کے ماہرین فلکیات ایٹم کی واضح ترین تصاویر حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، اسے دنیا کی پہلی شفاف ترین تصویر قرار دیا جارہا ہے۔

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کونیل یونیورسٹی کے ماہرین نے انسانی تاریخ میں لی جانے والی ایٹمز کی واضح اور شفاف ترین تصویر جاری کی۔تحقیقی ماہرین نے اس کامیابی کے لیے بہت زیادہ جتن کیے اور کئی بار کوشش کے بعد اس کامیابی کو حاصل کیا ہے۔ کورنیل یونیورسٹی کے شعبہ تحقیقات کا کنہا ہے کہ کوئی بھی موٹی چیز الیکٹرانوں کو ایسے طریقے سے بکھرنے کا سبب بنتی ہے جو الگ نہیں ہوسکتے تھے۔اس سے قبل 2018 میں ایٹم کی واضح ترین تصاویر حاصل کی گئی تھی، جسے ماہرین نے ماضی کے مقابلے میں 1 ملین بار زیادہ شفاف اور واضح قرار دیا تھا۔

یہ فوٹو انجینئرنگ کے پروفیسر ڈیوڈ ملر کی سربراہی میں پروڈیوس کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے اس کامیابی کے لیے ہر ممکن کوشش کی اور سب سے بڑھ کر طویل انتظار کیا، جس کے بعد ہی اہم پیشرفت حاصل ہوسکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اٹامک سے بچاؤ کی بہت سی سہولتیں موجود ہیں جن میں سے پن ڈوبی کافی مشہور اور معروف ہے کیونکہ اسے جسنے بنایا ہے اسے بھی زندگی بہت پیاری تھی..

Wo kasay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش ہے،یورپی یونینیورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Pakistan EU
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: این اے 133پولنگ اسٹیشن پر موبائل فون سے تصویر لینے والے معاملے کا نوٹسلاہور: این اے 133،پولنگ اسٹیشن پر موبائل فون سے تصویر لینے والے معاملے کا نوٹس Lahore NA133 Mobile Notice PmlnMedia pmln_org MediaCellPPP PPPPunjab_SM GovtofPunjabPK PmlnMedia pmln_org MediaCellPPP PPPPunjab_SM GovtofPunjabPK آپ کو کسی نے مس گائیڈ کیا ھے اصل بیلٹ پیپر ایسا نہیں ھوتا اصل بیلٹ پیپر میں ایک طرف امیدوار کا نام ھوتا ھے اور دوسری طرف امیدوار کا نشان ھوتا ھے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلانملک عدنان کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایوارڈ دیا جائے گا، وزیر انسانی حقوق پنجاب اعجاز عالم تفصیلات جانیے: DailyJang Good Step Hero Gustaakh ko bachaane ke Ilzaam main koi sir phira ashiq iska sir bhi tan se juda na karde Kaheen.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کی کلینک کے باہر تصویر۔۔ کیا شادی سے پہلے کچھ ہونیوالا ۔۔؟؟بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبروں کی کافی عرصے سے میڈیا میں خوب دھوم مچی ہوئی ہے۔ حالانکہ ابھی تک دونوں اداکاراؤں کی طرف سے شادی ap ny shyd subah wali medicine ni li :/ :/ ..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور:این اے 133میں ضمنی انتخابات:ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے ووٹر کا پولنگ اسٹیشن پر موبائل فون سے تصویر لینے والے معاملے کا نوٹس لے لیالاہور:این اے 133میں ضمنی انتخابات:ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے ووٹر کا پولنگ اسٹیشن پر موبائل فون سے تصویر لینے والے معاملے کا نوٹس لے لیا Lahore NA133 ELECTION ECP_Pakistan Vote pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئیںبرطانیہ سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش 110 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »