انجنیئرز میاں بیوی کو کچلنے والے 17 سالہ لڑکے کو جج نے ’حادثات‘ پر مضمون لکھنے کی سزا دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایک نوجوان نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا،

خاتون کو دیوہیکل پالتو کتوں نے حملہ کرکے ہلاک کردیابھارت میں پونے کے نابالغ نوجوان نے نشے کی دھت میں اپنی لگژری گاڑی سے 2 انجنیئرز میاں بیوی کو کچل دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں میاں بیوی موٹر سائیکل پر جارہے تھے، 17 سالہ لڑکا اپنی لگژی پورش ماڈل کار کو تیزی سے چلاتے ہوئے دونوں کو روند ڈالا جس سے موقع پر ہی دونوں میاں بیوی کی موت ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت انیش اودھیا اور اشونی کوسٹا کے نام سے ہوئی ہے کہ پیسے کے اعتبار سے دونوں سافٹ ویئر انجینیئر تھے اور دونوں کی عمر 24 سال تھی۔

رپورٹ کے مطابق حادثے کے بعد ملزم کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا اور عدالت نے بعض شرائط کے ساتھ ضمانت منظور کر لی، عدالت نے ضمانت دیتے ہوئے ملزم کو 15 دن تک ٹریفک پولیس کے ساتھ کام کرنے کو کہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جڑانوالہ اغوا کیس میں پولیس کی مستعدی، بچہ بازیابتھانہ سٹی کی پولیس نے 24 گھنٹوں میں 7 سالہ بچے کے اغوا اور 60 لاکھ روپے تاوان طلب کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کروا لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کار کی ٹکر سے میاں بیوی کو ہلاک کرنیوالے ڈرائیور کی ضمانت کیلیے عدالت کی انوکھی شرائطبھارت میں دوران ڈرائیونگ گاڑی کی ٹکر سے دو افراد کو ہلاک کرنے والے نوعمر لڑکے کو عدالت نے ضمانت پر رہائی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میاں بیوی کو ہلاک کرنیوالے ڈرائیور کی ضمانت کیلیے عدالت کی انوکھی شرائطبھارت میں دوران ڈرائیونگ گاڑی کی ٹکر سے دو افراد کو ہلاک کرنے والے نوعمر لڑکے کو عدالت نے ضمانت پر رہائی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا بیوی کی بہن سے شادی قابل سزا جرم ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔استغاثہ بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر پر جرم ثابت کرنے میں کامیاب ہوگیا، جس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ذبیحہ خٹک نے جرم ثابت ہونے پر ملزم شبیر کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی اور10 لاکھ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: بیوی کا شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشددبھارت کی ریاست تلنگانہ میں بیوی نے جائیداد کے معاملے پر اپنے 50 سالہ شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »