کار کی ٹکر سے میاں بیوی کو ہلاک کرنیوالے ڈرائیور کی ضمانت کیلیے عدالت کی انوکھی شرائط

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں دوران ڈرائیونگ گاڑی کی ٹکر سے دو افراد کو ہلاک کرنے والے نوعمر لڑکے کو عدالت نے ضمانت پر رہائی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔

دلہن کو تحفہ دینے کے بعد دولہے پر چاقو سے حملہ، ویڈیو وائرلبھارتی الیکشن مذاق بن گئے، نابالغ لڑکے نے بی جے پی کو 8 ووٹ ڈال دیے

انڈیا ٹوڈے کے مطابق یہ حادثہ اتوار کی صبح اس وقت پیش آیا جب پونے سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اسپورٹس کار سے موٹر سائیکل پر جانے والے جوڑے کو تیز رفتاری کے باعث ٹکر مار دی جس سے دونوں موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ پونے کے سٹی کمشنر آف پولیس امیتیش کمار کا کہنا تھا کہ نوعمر ڈرائیور کے والد اور اس بار کے خلاف بھی مقدمات درج کیے جائیں گے جہاں سے لڑکا نشہ کر کے نکلا تھا۔

عدالت کی جانب سے عائد کی جانے والی شرائط میں ایک یہ ہے کہ ملزم 15 روز تک ٹریفک پولیس کے ساتھ کام کرے گا جب کہ اس کا نفسیاتی معالج سے علاج کروایا جائے گا۔ اس کے علاوہ اس کو نشہ آور اشیا کے استعمال سے بچاؤ کے بحالی مرکز میں بھی رہنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا بیوی کی بہن سے شادی قابل سزا جرم ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہعدالت نے پلیٹ فارم کو صارف کی جانب سے ادا کی گئی 187 روپے کی رقم بھی واپس کرنے کی ہدایت کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست7ماہ کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافے اور 2ماہ کیلیے کمی کی درخواست کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسٹاگرام کا دوسروں کی ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلانکمپنی کی جانب سے رینکنگ سسٹم کو درست کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون نے اپنے بزرگ والد کو کیوں مارا؟خاتون نے اپنے 87 سالہ والد اور اس کی دوست کو چھری کے وار کرکے اور گولی مار کر ہلاک کردیا، عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جڑانوالہ اغوا کیس میں پولیس کی مستعدی، بچہ بازیابتھانہ سٹی کی پولیس نے 24 گھنٹوں میں 7 سالہ بچے کے اغوا اور 60 لاکھ روپے تاوان طلب کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کروا لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »