ویڈیو: بیوی کا شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشدد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی ریاست تلنگانہ میں بیوی نے جائیداد کے معاملے پر اپنے 50 سالہ شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیاسکول دیر سے آنے پر پرنسپل اور ٹیچر لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزمہ کی شناخت بھارتما کے نام سے ہوئی جس نے اپنے دو بیٹوں اور دو بیٹیوں کے ہمراہ جائیداد کے تنازع پر شوہر پٹی نرسمہا کے ساتھ مار پٹائی کی۔ تنازع اُس وقت شروع ہوا جب خاتون کے شوہر نے قرضوں کی ادائیگی کیلیے اپنے نام پر ایک جائیداد فروخت کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد میاں بیوی میں اختلافات ہوئے اور پٹی نرسمہا ایک سال کیلیے گھر چھوڑ کر چلا گیا تھا۔pic.twitter.com/AIzb0l3rai

حال ہی میں ملزمہ کو علم ہوا کہ اس کا شوہر یادادری ضلع کے پدمتی سومارم گاؤں میں موجود ہے۔ وہ اپنے بیٹوں کے ہمراہ شوہر کو گھر لائی اور زنجیر سے باندھ کر مارا۔ بھارتما نے شوہر پر دباؤ ڈالا کہ وہ جائیداد اس کے نام کر دے۔ ملزمہ کے پڑوسی نے خفیہ طریقے سے تشدد کی ویڈیو ریکارڈ کر کے پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس نے معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے پٹی نرسمہا کو بچایا اور خاتون اور اس کے بچوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقیدویڈیو کو اب تک 92 ملین ویوز اور 2,128,526 سے زائد لائیکس مل چکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو چاقو مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس؛ نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دیدیعدالت کا اختیار ہے کہ وہ نواز شریف کو مقدمے سے بری کر دے، نیب رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بشام خودکش حملہ، سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ سمیت چار پولیس افسران معطلوفاقی حکومت نے چاروں افسران کو عہدے سے ہٹا کر معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیوی کے تشدد کا شکار شوہر خودکشی کرنے پہنچ گیا، پھر کیا ہوا؟دنیا میں اکثر خواتین اپنے شوہروں سے مار کھاتی ہیں لیکن ایک شخص بیوی کے تشدد کا شکار ہوکر اتنا دلبرداشتہ ہوا کہ وہ خودکشی کرنے پہنچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گاڑی کے باہر باندھ کر دوست کو لے جاتے ہوئے ویڈیو وائرل، انٹرنیٹ صارفین برس ...نئی دہلی (ویب ڈیسک) حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہوئی ہے جس میں  ایک شخص کو چلتی گاڑی کے ساتھ پلاسٹک تیھیلوں سے بندھا ہوا دکھایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک شہری نے اپنی ریلز بنانے کیلئے دوست کی جان خطرے میں ڈال دی جس میں اس نے گاڑی کے دروازے سے باہر دوست کو باندھا  اور گاڑی چلانے کی ویڈیو ریکارڈ کی جسے  سومیت ڈوبے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »