انتخابی بلا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے آصف عفان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب کا انتخابی شیڈول جاری ہونے کے باوجود انتخابات کھٹائی میں پڑتے نظر آرہے ہیں۔ نگران سرکار کسی طور الیکشن کروانے کا موڈ نہیں بنا پارہی جبکہ سرکردہ انتظامی بابو بھی خاصے پراعتماد ہیں کہ گلشن کا کاروبار یونہی چلتا رہے گا۔ بھلے ملک چلے نہ چلے بس ان کا سِکّہ چلنا چاہیے۔ ریاستی رِٹ اور گورننس کے معاملات پر پہلے ہی آسیب کا سایہ ہے اس پر ان کے نت نئے جگاڑ دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ یہ سبھی سانپ سیڑھی والی لڈو کھیل رہے ہیں۔ ان کی گوٹی بمشکل 96پر پہنچ تو جاتی ہے لیکن وہاں سانپ پہلے...

بات شروع ہوئی تھی انتخابی شیڈول اور نگران حکومت کے موڈ سے... اُمیدوار کاغذاتِ نامزدگی اور فیسیں اس اُمید پر جمع کروا رہے ہیں کہ وہ انتخابی دنگل میں زور آزمائی کریں گے لیکن الیکشن سے بھاگنے والے اپنا زور بھی لگائیں گے۔ خدا خیر کرے! وہ کیا حالات ہوں گے‘ کیسے عذر ہوں گے‘ کیا جواز بنائے جائیں گے کہ کو ٹالا جاسکے۔

ایسے حالات میں مسلم لیگ سمیت پی ڈی ایم میں شامل دیگر جماعتیں انتخابات سے کیوں نہ بھاگیں؟ انتخابات سے بھاگتے بھاگتے یہ سبھی میدان سے باہر ہی نہ نکل جائیں۔ بھاگنے والے بھاگے جا رہے ہیں‘بھگانے والے انہیں آگے لگائے ہوئے ہیں۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ جہاں سب کو اپنی اپنی پڑی ہوئی ہے وہاں شاہ محمود قریشی کے دل میں چھپی خواہش بھی ان کی زبان پر آ ہی گئی۔ شاہ جی فرماتے ہیں ''عمران خان گرفتار ہوئے تو پارٹی کی قیادت میں سنبھالوں گا‘‘۔ شاہ جی! کافی عرصے سے وزارتِ عظمیٰ کے ازخود اُمید ہیں۔ اشاروں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلی انتخابی ریلی، پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس طلبلاہور: (دنیا نیوز) پہلی انتخابی ریلی کے سلسلہ میں چیئرمین پی ٹی آئی نے سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیر سے انتخابی مہم کا اگلا راؤنڈ، ن لیگ بڑا سرپرائز دینے کو تیارپیر سے انتخابی مہم کا اگلا راؤنڈ، ن لیگ بڑا سرپرائز دینے کو تیار PMLN Nawazsharif Tickets Elections Punjab فرائی پین سے استری نکاح کے بغیر ہم بستری اور اب فکشن میں ہسٹری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں عام انتخابات ، نواز شریف نے انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردیاسلام آباد: (دنیانیوز) پنجاب میں عام انتخابات کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ نواز شریف خود انتخابی مہم چلائیں گے اور وہ بھی لندن سے Mazeed PTI ke workers ko Marne ki hidayat kardi Kassh yh beghrt insan peda hi na hoye hote. Tu aj pk mn koi ghreeb na hota
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں: نگران وزیراعلیٰتمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانےکی آزادی ہے، ہم نے آج کے لیے ریلیاں اور سیاسی سرگرمیاں محدود کر دی ہیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پاکستانی عوام جس انسان پر مرتی ھے، حکمران اسے مارنا چاہتے ہیں، rangers ko gand mrwane k lye bulaya he? تو دفعہ اپنی گھر کی حفاظت کے کیے لگایا ہے۔کنجر نسل کمپنی بھی کھوتا اور کمپنی کی ٹیم بھی کھوتی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا کل تک ریلی ملتوی کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف نے انتخابی مہم کے سلسلے میں آج عمران خان کی زیر قیادت نکالی جانے والی ریلی کو کل تک ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ Adalat me case kerain in pr May Allah help our leader always Ameen sum Ameen.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے لاہور میں انتخابی ریلی کل تک ملتوی کردی - ایکسپریس اردونگراں وزیر اعلی پنجاب تصادم چاہتے ہیں اور اس طرح کے حالات الیکشن ملتوی کرنے کی سازش ہے، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »