پنجاب میں عام انتخابات ، نواز شریف نے انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں عام انتخابات ، نواز شریف نے انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی Nawazsharif PMLN Campaign

ذرائع کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات کے معاملے پر لیگی قیادت متحرک ہوگئی ، قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے ویڈیو لنک پر مشاورت کی۔

قائد مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ عام انتخابات تیس اپریل کو ہوں یا اکتوبر میں، تیاری رکھیں ، ملک میں افراتفری پیدا کرنے والے عناصر کو قوم کے سامنے ایکسپوز کیا جائے، ضروری ہوگیا کہ قوم کو عمران خان جیسے فتنے سے نجات دلاؤں۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کے ٹکٹس پارٹی وفاداروں اور حلقوں میں مضبوط امیدواروں کو دیں گے، عمران دور کی تمام بے قاعدگیاں اور غلط فیصلے عوام کے سامنے رکھیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز عمران نیازی اور ان کے سہولت کاروں کو بھرپور جواب دے رہی ہیں ، تمام رہنما مریم نواز کیساتھ انتخابی مہم میں بھرپور شرکت اور تعاون کریں ۔متعلقہ خبریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الغہ تجھے برباد کرے گنجا پلید ہماذے ملک کا ستیاناس کر دیا

او ایدی آگ تے مٹھی کرو

Kassh yh beghrt insan peda hi na hoye hote. Tu aj pk mn koi ghreeb na hota

Mazeed PTI ke workers ko Marne ki hidayat kardi

نواز شریف خود انتخابی مہم چلائیں گے اور وہ بھی لندن سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں عام انتخابات کے لیے آر اوز اور ڈی آر اوز تعیناتپنجاب میں عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتیاں کردی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں انتخابات کی طرف بڑی پیش رفت الیکشن کمیشن نے آراو ز تعینات کردیے04:39 PM, 10 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں ۔297 آر اوز کی تعیناتیاں کردی گئیں۔الیکشن کمیشن نے انتخابات Gy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اللہ کا نام لے کر انتخابی میدان میں اترنے کی تیاری کریں، شہبازشریفاہور : مسلم لیگ ن نے پنجاب کیلئےامیدواروں سےپارٹی ٹکٹ کیلئےدرخواستیں طلب کرلیں، صدرن لیگ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کا نام لے کر انتخابی میدان میں اترنے کی تیاری کریں۔ اویں پیسہ ضائع کرنا میں کہتا ہوں بھاگ جاؤ Army chief ka ni
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداروں نے پنجاب اور خیبر پختوںخواہ میں انتخابات کرانے کی مخالفت کردیاسلام آباد : اداروں نے پنجاب اور خیبر پختوںخواہ میں انتخابات کرانے کی مخالفت کردی اور رائے دی کہ دونوں صوبوں میں امن و امان کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ Inlogo ko apni moth nazar ane lag gai hai Inho ny Fatima Jinnah aur mujeeb ur rehman ki bhi mukhalifat ki thi... Result Kya nikla!! درستگی فرما لیں، اداروں نے نہیں۔ ادارے نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب الیکشن: شہباز شریف نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کرلیںپارلیمانی بورڈز پنجاب اور خیبرپختونخوا میں امیدواروں کی حتمی فہرستیں تیار کرے: صدر ن لیگ شہباز شریف کی ہدایت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کے بیانات میڈیا پر نشر کرنے سے روکنے کیلئے درخواست دائرلاہور : لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے بیانات میڈیا پر نشر کرنے سے روکنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ کیوں ؟ وہ کونسا بول رہا ہے ، بلکہ اسے بولنے کیلئے مجبور کریں تاکہ اسکے اندر کی گندگی عوام ایک بار پھر ملاحظہ کر لے۔ یہ ڈرامہ لیول پلیئنگ کیلئے کیا جا رہا ہے ۔ اس بیچارے کو تو بولنا ہی نہیں آتا اپنے ساتھ ہوئے ظلم بھی پرچہ سے بتانے پڑتے ہیں ۔ خبیث انسان اللہ تیرا بیڑا غرق کرے بچوں سمیت انشا اللہ Yeh cheeZ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »