عمران خان نے لاہور میں انتخابی ریلی کل تک ملتوی کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews ImranKhanRally ظلِ_شاہ PTI PTIOfficial PMLN Section144 LAHORE IMRANKHAN

اپنے ٹویٹ میں پارٹی چیئرمین عمران خان نے لاہور میں انتخابی ریلی کل تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ پی ٹی آئی کارکن حکومت کے جال میں نہ پھنسیں،صرف پی ٹی آئی پر پابندی لگائی گئی لاہور میں دیگر سرگرمیاں جاری ہیں، زمان پارک کو کنٹینرلگا کر بند اور پولیس تعینات کردی گئی ہے۔عمران خان نے کہا کہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور پولیس آٹھ مارچ کی طرح تصادم چاہتی ہے، اس طرح کے ہتھکنڈے الیکشن روکنے کی سازش ہے، الیکشن شیڈول کا اعلان ہو چکا، کس طرح دفعہ 144 لگائی جا سکتی ہے؟شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ لوگ...

اسی ضمن میں ریلی ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان پارٹی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے لاہور میں میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 8 مارچ کو جو کچھ ہوا وہ سب نے دیکھا، گرفتاریاں ہوئیں، لاٹھی چارج ہوا، ظل شاہ کو شہید کیا گیا لیکن ہم چپ رہے اور آج پھر وہ سب کچھ بندوبست کیا گیا ہے اس لیے ہم نے ریلی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ انتخابی ریلی کو کل تک ملتوی کر رہے ہیں، عمران خان کا حکم ہے ریلی آج نہیں کل نکالی جائے، کل ہم زمان پارک سے داتا دربار تک ریلی نکالیں گے جس...

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ لوگ خون خرابہ چاہتے ہیں اور ہم انتخابات، ہم نے ان کی چال میں نہیں پھنسنا، یہ چاہتے ہیں کہ ہم مشتعل ہوں اور یہ کارروائی کریں اور لاشیں گریں اور یہ انتخابات ملتوی کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا کل تک ریلی ملتوی کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف نے انتخابی مہم کے سلسلے میں آج عمران خان کی زیر قیادت نکالی جانے والی ریلی کو کل تک ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ Adalat me case kerain in pr May Allah help our leader always Ameen sum Ameen.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا کل لاہور میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان - ایکسپریس اردوظل شاہ کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کا بیان مسترد، عمران خان کا قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ ALLAH kerey ager DHAMAAKA ho to tu bhi MARRAA Jaey 😜😜😜😜😜😜 بالکل صحیح سر عمران خان صاحب آئ لو یو 💖❤️🌹🎉💕💝❤️💖💕💝❤️ عمران خان صاحب قدم بڑھاؤ ھم سب پورا پاکستان آپکے ساتھ ساتھ ھیں انشاللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کل پھر لاہور میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کو کہنا چاہتا ہوں سب تیار ہو جائیں کل دو بجے لاہور میں انتخابی ریلی نکالی جائے گی اور ریلی کی قیادت میں خود کروں گا۔ خود ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر تماشہ دیکھے گا ۔۔ شرم ہوتی ہے ۔۔ حیا۔۔۔۔ کل ہی گھڑی چور کو گرفتار کر لیا جائے گا۔زرائع یہ پاکستانی سیاست میں ایک گدہ کی حیثیت رکھتاہے اور گدھ ہمیشہ کسی کاشکار کیاکھاتا ہے یہ حرامی بھی لاشوں کی تلاش میں ہے اور ریاست اس کے سامنے بھیگی بلی بنی ہوئ ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کل پھر لاہور میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلانچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کو کہنا چاہتا ہوں سب تیار ہو جائیں کل دو بجے لاہور میں انتخابی ریلی نکالی جائے گی اور ریلی کی قیادت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا اتوار کو لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کا اعلان - BBC Urdu1. پی ٹی آئی کا لاہور میں دفعہ 144 کو چیلنج کرنے کا اعلان، پابندی کے باوجود کارکنان کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت۔ 2. صوبائی حکومت نے 12 مارچ کو دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے لاہور میں کسی بھی قسم کی ریلی اور جلسے نکالنے پر پابندی عائد کی ہے۔ بی بی سی لائیو پیج: Phir jab police Marti ha to khty hn zulm ho gya Government don't have right to do that... What ever going to done by government is done by pakArmy. This government is nothing
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے آج لاہور میں ہونے والی ریلی ملتوی کردیریلی کل یا بعد میں بھی ہوسکتی ہے، ہم پرامن انتخابات اور پرامن انتقال اقتدار چاہتےہیں، حماد اظہر 😂😂😂 ابھی انکا بہت کچھ ملتوی ہوگا انشااللہ عوام جو نہیں نکلی🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »