امید ہے ہفتے کے آخر تک لوڈ شیڈنگ میں کمی ہوگی. قمرزمان کائرہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امید ہے ہفتے کے آخر تک لوڈ شیڈنگ میں کمی ہوگی. قمرزمان کائرہ QamarZamanQaira Loadshedding MediaCellPPP GovtofPakistan

اسلام آباد میں وفاقی وزیر قمر زماں کائرہ اور مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگ زیب نے کہا کہوفاقی کابینہ کے اجلاس میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ہے اور پاور ڈویژن سے متعلق ایجنڈے پر کابینہ کو مکمل طور پر تفصیلات بتائی گئی ہیں کہ اس وقت ملک میں بجلی کی پیدوارای صلاحیت 23

ہزار میگاواٹ ہے جو کہ جون کے مہینے میں جمع کی گئی تھی اور اسی مہینے میں بجلی کی طلب 30 ہزار میگاواٹ پر گئی تھی جو تاریخی طلب ہےان کا کہنا تھا کہ وزارت خزانہ کی تجویز پر وفاقی کابینہ نے سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی مالی سال کی آڈٹ کے لیے حسین اینڈ کپمنی کو منتخب کرکے آڈٹ کرنے کی منظوری دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرانسپورٹرزکی عید کے بعد ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی کے پیچھے وجہ کیا ہے؟اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے تنگ آئے ٹرانسپورٹرز نے عید تک 70فیصد اور عید کے بعد مکمل ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر جو احسان کرتا ہے یہ اسے ہی کاٹ لیتا ہے: خواجہ سعد رفیقاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا جس میں ملکی سیاسی اور  معاشی صورتحال پر غور  کیا جائے گا۔اجلاس کا 5 نکاتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان پر جو احسان کرتا ہے یہ اسے ہی کاٹ لیتا ہے: خواجہ سعد رفیق05:16 PM, 3 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پر جو احسان کرتا وہ اسی کو کاٹ لیتا ہے۔پہلے جہانگیر ترین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ وائرس نے مزید 2 افراد کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عرب نوجوانوں میں ویاگرا کے استعمال کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟ - BBC News اردوکئی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ نوجوان عرب مردوں میں سیلڈنفل (جس کا کمرشل نام ویاگرا ہے) جیسی ادویات کے استعمال کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں جنسیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ نوجوان عرب مرد معاشرتی دباؤ کے باعث ایسا کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ Kyun kah tail mahnga ho gaya hay کھڑا کرنے کے لیے Bus yehi kam reh gaya tha 😝
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا اے سی کے بغیر گاڑی چلانے سے پیٹرول کی بچت ہوتی ہے؟کیا واقعی گرم موسم میں گاڑی کے اے سی کو نہ چلا کر آپ کے پیٹرول کی بچت ہوسکتی ہے؟ شہباز شریف صاحب سے پوچھ لیں Ab logo ko a c ke beghir marna kal ko kehna petrol gari band rakhny se bachat hogi pehr gari band karwa dena shram ki batt he nahi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »