عرب نوجوانوں میں ویاگرا کے استعمال کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عرب نوجوانوں میں ویاگرا کے استعمال کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

مصری نژاد برطانوی صحافی اور عرب دنیا میں جنسی رجحانات پر ایک کتاب کی مصنفہ شریں الفقی کا کہنا ہے کہ ’ایسی وجوہات ایک بڑے مسئلے کی طرف اشارہ کرتی ہیں جس کا نوجوان عرب مرد سامنا کر رہے ہیں۔‘

’کئی مردوں نے اس بارے میں بات کی ہے کہ مرد ہونے پر ان پر کتنا دباؤ ہے۔ جبکہ کئی خواتین نے بتایا کہ مرد اب مرد نہیں رہے۔‘ شریں سمجھتی ہیں کہ سیکس میں پرفارمنس کا دباؤ، اس کے گرد گمراہ کن تصوارت سے منسلک ہے اور اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پورنوگرافی کی وجہ سے غیر حقیقت پسندانہ توقعات رائج ہوئی ہیں۔ اس سے نوجوان مردوں کے خیالات بدل جاتے ہیں کہ کیا عام ہے اور کیا نہیں۔عرب معاشروں میں جنسی تسکین کے لیے ادویات کا استعمال شاید کوئی جدید رجحان خیال کیا جاتا ہے تاہم عرب تاریخ میں اس طرح کی دواسازی ایک معروف شعبہ رہی ہے۔

شریں کہتی ہیں کہ عرب روایات اور اسلامی تہذیب میں خواتین کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ مردوں کے مقابلے جنسی طور پر زیادہ فعال ہوتی ہیں اور ان میں زیادہ ’سیکس ڈرائیو‘ ہوتی ہے جبکہ مردوں کو یہ ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ انھیں اس میں اضافہ کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابے چوبیس گھنٹے گندی گندی کہانیاں لکھتے رہتے ہو! کچھ حیا اور شرم کرو کیا تم مرو گے نہیں؟ اور بی بی سی کو گنجر خبریں بنا دیا ہے۔۔۔۔

انجیکشن ریڑھ میں لگوانے والوں میں بڑے بڑے نام ہیں۔لیکن سب کا انجام کینسر بنا۔پیرالائز ہو کر ویلچیر پر آگئے۔ ویاگرا سے بچیں۔ طب نبوی ﷺ پر آئیں۔ زندگی اللہ کی امانت ہے۔ شہد، رائیل جیلی، جن سنگ، کستوری، کالا چنا، جو کا ستو، گنے کا بنا خالص گڑھ، بکری اور اونٹنی کا دودھ اعلیٰ ہے

عرب امارات میں ملٹی نیشنل کمپنیاں ہیں۔ ویاگرا ان کی پیداوار ہے۔ صرف عرب نہیں پوری دنیا میں یہ اس کا بزنس کررہے ہیں۔ کئی سال پہلے ویاگرا سے ملتے انجیکشن نکالے جو انسان کی ریڑھ کی ہڈی میں لگایا جاتا تھا۔ مخصوص لوگ اس کو لگواتے تھے۔ اور جس نے لگوایا اس کا آخری انجام کینسر تھا

☕🏃

Yeah to 2001 main aroj per tha arab neli goli bhout khatay thay.

It’s understood much cash n party hard always the reason

وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدِ اقْتَرَبَ عربوں کی تباہی اس شر سے ہو گی جو قریب ہی آ گیا ہے۔ (صحيح البخاري ۔ کتاب الفتن)

Bikariyon ki zehniat paro😂😂

1.5 ارب توپے تو پاکستان ان کو سانڈے کا تیل ایکسپورٹ کر کے کما سکتا ھے

📎📎📎⚖️👍 سعودی اخبار الریاض، جس نے یہ رپورٹ شائع کی، کا اندازہ ہے کہ سعودی شہریوں نے جنسی تسکین بڑھانے کی ادویات پر 1.5 ارب ڈالر خرچ کیے۔۔۔ اور پاکستان 1.5 ارب ڈالر امداد کے لیے ذلیل ہو رہا ہے۔۔۔۔۔ان حالات میں پاکستانی حکمت کو صنعت کا درجہ دینے کی ضرورت ہے۔۔۔

LeGenD_SaMii 😂

One of nice & lovely topics of our famous BBC only just shameful

پاکستان میں کونسا کم ہے۔

BBC urdu nay bas family, aurton k topics hi rakhay hoay hain bas

یہ تو ایجاد ہونے سے ہی سب سے بڑی مارکیٹ ہے آپکو اب معلوم ہوا ہے.

Bus yehi kam reh gaya tha 😝

کھڑا کرنے کے لیے

Kyun kah tail mahnga ho gaya hay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلانکے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلان arynewsurdu Ye kb hua🤔🤔🤔🤔🤔 BBhuttoZardari yarr app kuch kr saktay hai KElectricPk ki is kamenay pun ka , ya app ko bhi in k sath duayoon mai yaad rakhay Hamary area ma Ary news band ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناران کے نیشنل پارکس میں رات کے اوقات میں کیمپنگ پر پابندینائٹ کیمپنگ پر پابندی کا اطلاق جھیل سیف الملوک اور جھیل لولوسرکے قریب بھی ہوگا مزید پڑھیں: NightCamping Naran GeoNews kiyu ab pata lga koom_parasat haramiyu ka
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکتپاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Technology GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری کے گردے سے 200 پتھریاں نکال لی گئیںشارجہ (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے قابل سرجنز کی ایک ٹیم نے چار سال سے گردوں میں 200 پتھریاں کے ساتھ زندگی گزارنے والے پاکستانی تارک وطن کا کامیاب آپریشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے شدیدجھٹکےزلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی، یورپی بحیرہ روم زلزلہ مرکز Causes.... 🥲🙏💔 خیر ھو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات شارجہ اوردبئی میں زلزلے کے شدید جھٹکےشارجہ اوردبئی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ بین الاقوامی ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت6.1 ریکارڈ کی گئی۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق زلزلے کا مرکز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »