عمران خان پر جو احسان کرتا ہے یہ اسے ہی کاٹ لیتا ہے: خواجہ سعد رفیق

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:16 PM, 3 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پر جو احسان کرتا وہ اسی کو کاٹ لیتا ہے۔پہلے جہانگیر ترین

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پر جو احسان کرتا وہ اسی کو کاٹ لیتا ہے۔پہلے جہانگیر ترین اور علیم خان کو کاٹا اب جنہوں نے انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا ان کو کاٹ رہا ہے۔ عمران خان کے پیچھے غیر ملکی سازش ہے اسی لیے وہ ملک عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں۔

لاہور میں وفاقی وزیر ایاز صادق کے ساتھ نیوز کانفرنس میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بدمعاش آدمی کی عزت نہ کریں،ورنہ اسے لت لگ جائےگی۔ شریف آدمی کے ساتھ جھک کر بات کریں،اس کی عزت کریں۔ ایم ایل ون منصوبےپرکام نہ ہونے کی وجہ سےکروڑوں کا نقصان ہوا۔انہوں نے کہا کہ سابق حکومت میں پنجاب کو فرح گوگی کے ذریعے چلوایا گیا۔ سابق دور حکومت میں جھوٹ کی بنیاد پر مقدمات بنائےگئے۔ نیب سیاستدانوں کیخلاف کوئی ثبوت جمع نہیں کر پائی۔ عمران خان کے پیچھے غیر ملکی فنڈنگ...

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان نے جہانگیر ترین اور علیم خان کو استعمال کرکے چھوڑ دیا۔ نیا نیب قانون عدالتی احکامات،مروجہ قوانین کے تحت بنایا گیا۔ تمام سیاسی جماعتیں اپنے اختلافات کے باوجود متحد ہیں۔ وفاقی وزیر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ عمران خان ٹرمپ کے ساتھ بیٹھ کر کشمیر پر معاہدہ کر کے آئے تھے ۔ عمران خان نے کمال ہوشیاری سے توشہ خانے کا مکمل صفایا کردیا۔ بھارتی فوجیوں کے مقبوضہ کشمیرمیں اترنے پر عمران خان خاموش تھے۔ عمران خان کے بچے مسلمانوں کے گھر میں نہیں رہتے۔ عمران خان دوسروں کے بچوں کی بات کرتے ہیں ،ان کے اپنے بچے باہرہیں۔ایاز صادق کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک محسن کش شخص ہیں۔ عمران خان نے آئی ایم ایف کے کہنے پر وزیرخزانہ تعینات کیاتھا۔ عمران خان کیخلاف جو ریفرنس اسپیکر کو گیا ہے اس...

انہوں نے کہا کہ عمران خان کےپاس توشہ خانہ کے تحائف خریدنےکےپیسے کہاں سے آئے؟ عمران خان کیخلاف ایک ریفرنس اسپیکر اسمبلی کے پاس چلا گیا ہے۔ عمران خان کہتے تھے اگرنیوٹرلزاور جوڈیشری ساتھ نہ دےگی تو ملک تباہ ہو جائےگا۔ عمران خان کہتے تھے میں نہ رہا تو فوج کے ٹکڑے ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ہر صورت کوشش کی کسی طرح کرسی پر بیٹھے رہیں۔ عمران خان کرسی اورحکمرانی کے شوق کےبغیر نہیں رہ سکتا۔ آج پاکستان کو مجبوراً 34ڈالر کی مہنگی گیس خریدنا پڑرہی ہے۔ عمران خان کےدور میں سستی گیس 3 ڈالر کی مل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم عمران خان کے ساتھ امپورٹڈ حکومت کے خلاف کھڑی ہے” آج ایک بار پھر دنیا دیکھے گی کہ قوم عمران خان کے ساتھ ہے ' مزید تفصیلات: arynewsurdu تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا عمران 😘 یہ لوگوں کی بھول ہے تجھے تنہا چھوڑ دیں گے۔۔۔!!!!! 🔥♥ INSHALLAH INSHALLAH INSHALLA Insha Allah ❤❤❤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو بیرونی خطرہ نہیں، عمران خان کی اندرونی سازش سے ہے: لیگی رہنمااسلام آباد: (دنیا نیوز) صوبائی وزرا اور لیگی رہنما ملک احمد خان اور عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نت نئے جھوٹ گھڑنے کے ماہر ہیں، حکومت ختم ہونے لگی تو بیرونی سازش کا بیانیہ دیا گیا، پاکستان کو خطرہ بیرونی نہیں عمران خان کی کی اندرونی سازش سے ہے۔ بے غیرتوں آپکی منحوس شکلیں بتا رہی ہیں کہ کون سازشی اور ملک دشمن ہے ضمیر فروشوں شرم کرو ۔اور کتنا لوٹوں گے پاکستان کو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت چاہتی ہے ہم فوج اور عدلیہ کے سامنے کھڑے ہوجائیں :عمران خانپریڈ گراونڈ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  حکومت میں بیٹھے سب سن لیں ہمارا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کبھی نہیں سوچا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیئرصحافی ایاز امیر پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں،عمران خانجمعے کی رات کو لاہور میں سینیئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا تھا SUB KO MALOM HY JUTH MUT BOLO ھاے اس بے غرت کا پشیمان ھونا لعنتی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایاز امیر پر تشدد، عمران خان کا سخت ردعملایاز امیر پر تشدد، عمران خان کا سخت ردعمل arynewsurdu ImranKhan AyazAmir عوام کا خون پسینے کی سولہ سو ارب بجٹ کے بدلے میں مُکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سپریم کورٹ کارروائی پر عمران خان سے مشورہ کرے گیپی ٹی آئی رہنما فیصل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر صحافی نے استفسار کیا کہ کیا آپ لوگ عمران خان سے مشورہ کرنے جارہے ہیں؟ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI SupremeCourt CMPunjab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »