حکومت چاہتی ہے ہم فوج اور عدلیہ کے سامنے کھڑے ہوجائیں :عمران خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت چاہتی ہے ہم فوج اور عدلیہ کے سامنے کھڑے ہوجائیں :عمران خان Islamabad ParadeGroundJalsa PTIofficial ImranKhanPTI

پریڈ گراونڈ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت میں بیٹھے سب سن لیں ہمارا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ آصف زرداری نے صدر ہوتے ہوئے حسین حقانی کے ذریعے امریکی سپہ سالار کو پیغام دیا کہ مجھے بچا لو۔انہوں نے کہا کہ اگر 25 مئی کو پولیس چھاپے نہ مارتی تو ایسا ہی عوام کا سمندر نےاسلام آباد آنا تھا، عوام نے صرف ایک ہی نعرہ لگانا تھا کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور، قوم امریکا کی سازش اور انہیں قبول نہیں کرتی،انہوں نے ہمیں پرامن احتجاج نہیں کرنے دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بہتری اسی میں ہے کہ جلدی الیکشن کا اعلان کر دیا جائے، یہ لوگ ملک کو نہیں چلا سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مہنگائی کو کنٹرول کیا، تیل اور بجلی سستی کئے، انہیں تکلیف تھی کہ ملک میں بہتری کیوں آ رہی ہے۔عوام سمجھ دار ہے عمران خان خان کو دو تہائی اکثریت دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کارکنوں میں رینجرز کیخلاف غصہ ہے حکومت چاہتی ہے ہماری فوج سے لڑائی ہو لیکن ہم نہیں لڑیں گے: عمران09:20 PM, 2 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 25 مئی کو ہمارے کارکنوں میں رینجرز کے خلاف غصہ تھا اس لیے kuch sharam kar lo Nasrullah Malik kahan lia ha Rangers ka naam
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابقہ حکومت نے ہمیں مشکل میں ڈال دیا ہے: یوسف رضا گیلانیکیا ضرورت تھی پنگا لینے کی کس پاگل کتے نے کاٹا تھا کہ انہیں ہٹا کر خود آ گئے؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قوم عمران خان کے ساتھ امپورٹڈ حکومت کے خلاف کھڑی ہے” آج ایک بار پھر دنیا دیکھے گی کہ قوم عمران خان کے ساتھ ہے ' مزید تفصیلات: arynewsurdu تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا عمران 😘 یہ لوگوں کی بھول ہے تجھے تنہا چھوڑ دیں گے۔۔۔!!!!! 🔥♥ INSHALLAH INSHALLAH INSHALLA Insha Allah ❤❤❤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امپورٹڈ حکومت کیلئے جولائی بہت اہم مہینہ ہے، شیخ رشیدپریڈ گراؤنڈ میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے مقتدر حلقوں اور حکومت کو بھی مخاطب کیا۔ تفصیلات جانیے: sheikhrasheed ParadeGround ImranKhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'امپورٹڈ حکومت' خود کو این آر او ٹو دے رہی ہے، عمران خان‘امپورٹڈ حکومت’ خود کو این آر او ٹو دے رہی ہے، عمران خان مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan jes ka name imran khn ha ya wo imran khn ka supporters hai us ko medicine per complete discount mile ga 💛 (Al_Qamar Medical store)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا عمران خان حکومت کے خلاف تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان - ایکسپریس اردوپیٹرولیم کے شعبے میں غلط فیصلوں کی وجہ سے توانائی بحران آیا، تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ پبلک کی جائے گی، وفاقی وزرا Petrol increased 14+ today and check the Priorities OfficialDGISPR ye shoq bhi poora krlo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »