امپورٹڈ وزیراعظم نے لاشوں پرنمک پاشی کی، پی ٹی آئی کا اے پی سی میں شرکت سے انکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امپورٹڈ وزیراعظم نے لاشوں پرنمک پاشی کی، پی ٹی آئی کا اے پی سی میں شرکت سے انکار arynewsurdu

سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے پی سی کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنے والا اور نہ عوام کو کوئی ریلیف بھی ملنے والا۔

شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ وزیراعظم نےلاشوں پرنمک پاشی کی، صوبہ خون میں نہا رہا ہے، وزیراعظم 417 ارب کا حساب مانگ رہے ہیں۔ سابق صوبائی وزیر نے کہا کہ ہم نے دس سال میں چھ سو ارب سیکیورٹی پر خرچ کیے اور آپ نے سات مہینے سے خیبرپختونخوا کو ایک پیسہ نہیں دیا، گورنر آپ کا ہے منٹوں میں 417 ارب کا حساب نکال دے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 417 ارب پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بند کی جائے،سابق فاٹا کے 230 ارب روپے آپ کے ذمہ واجب الادا ہیں۔ شوکت یوسفزئی نے بتایا کہ خیبر پختونخوا حکومت نےسی ٹی ڈی کا بجٹ ڈبل کردیا اور ہم نے خیبر پختونخوا پولیس کو مالی و انتظامی طور پر خودمختار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

wrong NBR

What is this APC for when there is a National Action Plan agreed upon by all the parties? Why not just fakking implement the National Action plan?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے پی سی میں شرکت سے انکار، پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی دعوت ٹھکرا دیشاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایک طرف دعوت آتی ہے کہ چیلنجز پر سر جوڑ کر بیٹھنا چاہیے، دوسری طرف پرچوں کا سلسلہ جاری ہے، یہ متضاد چیزیں ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کروانے کیلیے آپریشن کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسی ڈی اے پی ٹی آئی اراکین سے لاجز بائی فورس خالی کروائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ ?12:54 PM, 4 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اے پی سی میں شرکت کیلئے شیخ رشید احمد اور اعظم سواتی کو نامزد کرنے پر غور شروع ساری پارٹیاں تو حکومت میں ہیں سوائے عمران خان کے گنگلووں سے مٹی جھاڑنا کہتے ہیں اسکو بڑی APC جاہل لوگ U turn ka king
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران کےخلاف آپریشن کا فیصلہ۔پی ٹی آئی ممبران کےخلاف آپریشن کا فیصلہ۔ مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan PTILeaders CDA Director Assembly Residence Operation PTI_Org ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کے لیے آپریشن کا فیصلہاسلام آباد : سی ڈی اے نے پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کے لیے آپریشن کا فیصلہ کرلیا۔........... پی ٹی آئی والے مرد قلندر امپورٹڈ لیٹروں کے بابا جی ہیں لیٹروں سے حساب ہو گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانے کیلئے آپریشن کا فیصلہاسلام آباد : (دنیا نیوز) سی ڈی اے نے پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانے کے لیے آپریشن کا فیصلہ کرلیا ۔ 👍👍👍👍👍👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »