پی ٹی آئی کا اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ ?

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:54 PM, 4 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اے پی سی میں شرکت کیلئے شیخ رشید احمد اور اعظم سواتی کو نامزد کرنے پر غور شروع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اے پی سی میں شرکت کیلئے شیخ رشید احمد اور اعظم سواتی کو نامزد کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ فواد چودھری نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ اے پی سی میں شیخ رشید احمد اور اعظم سواتی کو پارٹی کی نمائندگی کرنی چاہیے۔

فواد چودھری کاکہنا ہے کہ شیخ رشید احمد سابق وزیر داخلہ رہ چکے ہیں سیکیورٹی صورتحال سے بخوبی واقف ہیں اور اعظم سواتی سینئر سیاستدان ہیں اے پی سی میں پارٹی کی بہترین نمائندگی کر سکتے ہیں۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی قیادت کو ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا اندازہ ہی نہیں۔خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی سے متعلق ہمارے لوگ بار بار توجہ دلاتے رہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری بات سننے کے بجائے ہمارے ارکان پر غداری اور بغاوت کے مقدمات درج کیے جارہے ہیں۔موجودہ حکومت میں ہر معاملے پر سنجیدگی کا فقدان ہے۔یہ اس معاملے میں بھی فوٹو شوٹ کی حد تک سنجیدہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

U turn ka king

ساری پارٹیاں تو حکومت میں ہیں سوائے عمران خان کے گنگلووں سے مٹی جھاڑنا کہتے ہیں اسکو بڑی APC جاہل لوگ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ممبران کےخلاف آپریشن کا فیصلہ۔پی ٹی آئی ممبران کےخلاف آپریشن کا فیصلہ۔ مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan PTILeaders CDA Director Assembly Residence Operation PTI_Org ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کے لیے آپریشن کا فیصلہاسلام آباد : سی ڈی اے نے پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کے لیے آپریشن کا فیصلہ کرلیا۔........... پی ٹی آئی والے مرد قلندر امپورٹڈ لیٹروں کے بابا جی ہیں لیٹروں سے حساب ہو گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے، اسد عمر - ایکسپریس اردوجمعرات تک پنجاب میں انتخابات کا فیصلہ ہوجائے گا، رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کروانے کیلیے آپریشن کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسی ڈی اے پی ٹی آئی اراکین سے لاجز بائی فورس خالی کروائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہہمارے خلاف مقدمے درج کیے جارہے ہیں تو ان کے ساتھ کیسے بیٹھ سکتے ہیں: چیئرمین پی ٹی... Very Good 👏👏👏 PM IK KHAN 🇧🇫✌💪 حکومت تمہیں کیوں بلائے ؟؟ پارلیمان میں تو تم لوگ نہیں ہو ، اب روڈ پر کھڑے کتورے کیسے APC میں شرکت کریں ؟ خس کم جہاں پاک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے متعلق حکومت کو مشورہحکومت اے پی سی میں قوم کو یکجا کرنا چاہتی ہے تو پہلے انتقامی کارروائیاں بند کرے: وائس چیئرمین پی ٹی آئی ڈبہ پیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »