شاہ محمود کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے متعلق حکومت کو مشورہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے متعلق حکومت کو مشورہ

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے حکومت کو آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے اپنی تجویز دی ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا ملک کو دہشتگردی اور معاشی بحران کا سامنا ہے، ایک طرف ٓل پارٹی کانفرنس کی دعوت دیتے ہیں اور دوسری طرف مقدمات کا سلسلہ جاری ہے۔یہ بھی پڑھیںان کا کہنا تھا پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ حکومت کا ایجنڈا قومی ایجنڈے سے مطابقت نہیں رکھتا، پی ڈی ایم حکومت بالکل ناکام ہو چکی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ پہلے عمران خان کی سکیورٹی واپس لینے کے بعد ان کے جانثار ورکرز کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، آئی جی اور سی سی پی او ہمارے صبر کا امتحان نہ لیں، اگر کارکنوں کو نقصان پہنچایا گیا تو پھرہم سے گلہ نہ کریں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا یہ بھی کہنا تھا کہ نگران سیٹ اپ کو غیر جانبدار ہونا چاہیے، آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور بھی اپنی حددود سے تجاوز کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈبہ پیر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ بے وقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں قوم کو ان کے سب ڈراموں کی سمجھ ہے : اسدعمریہ بے وقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں، قوم کو ان کے سب ڈراموں کی سمجھ ہے : اسدعمر Lahore PTI Asad_Umar pmln_org LahorePMLN MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریکِ انصاف کا حکومت کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت سے انکارلاہور : پاکستان تحریکِ انصاف نے حکومت کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا۔.......................... BEST DECISION باغی_ہوں_کرپٹ_نظام_سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی نئی لہر کے خلاف MuradSaeedPTI کی سربراہی میں پشاور سمیت پورےخیبرپختونخوا میں امن مارچ ہوگا تمام عوام امیں شرکت کرکے شرپسند عناصر کو زبردست جواب دے گی بروز: جمعتہ المبارک دوپہر 2:00 بجے بمقام: پریس کلب پشاور خیبرپختونخواہ_امن_مارچ mr_rana09 بہت اچھا کیا زبردست
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے، اسد عمر - ایکسپریس اردوجمعرات تک پنجاب میں انتخابات کا فیصلہ ہوجائے گا، رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: لڑکی سے چیٹنگ جرم بن گیا، نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیاپولیس کے مطابق قتل کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشکل ترین حالات میں حکومت سنبھالنے کا مقصد ملک کو بچانا ہے، مریم نوازلاہور: (دنیا نیوز) ہمارے قائد نواز شریف کی سیاست عوامی خدمت سے عبارت ہے، مشکل ترین حالات میں حکومت سنبھالنے کا مقصد ملک کو بچانا ہے۔ مریم کذاب سرٹیفائیڈ چورنی منحوس عورت 16 بلین ڈالر میں سے 3 رہ گئے ہیں اسے ملک بچانا کہتے ہیں؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشکل ترین حالات میں حکومت سنبھالنے کا مقصد ملک کو بچانا ہے، مریم نوازلاہور: (دنیا نیوز) ہمارے قائد نواز شریف کی سیاست عوامی خدمت سے عبارت ہے، مشکل ترین حالات میں حکومت سنبھالنے کا مقصد ملک کو بچانا ہے۔ کس قدر جھوٹ بولتی ہے یہ عورت ان چوروں کا مقصد صرف اپنی لوٹی ہوٸی دولت بچانا تھا اور اس ملک کو برباد کر کے انڈیا اور امریکہ کو خوش کرنا تھا جس میں یہ لوگ کامیاب رہے ہیں لیکن ان سب کا ایک دن خاتمہ ہو گا ان شاء اللہ پانچ لوگ راجن پور اقبال کی شاعری اور ایک سنائیپر ورنہ یونہی معاملات چلتے رہیں گے اور الجھنیں مزید بڑھیں گی دراصل حکومت ابلیسی وائرس خود کیلئے تو عذاب ہے ہی ساتھ عوام کیلئے بھی مصیبت بن رہی ھے بنے گی بنتی آرہی ھے ۔ حکومت کے فالورز کو سوچنا چاہیئے 😡🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »