اے پی سی میں شرکت سے انکار، پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی دعوت ٹھکرا دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے پی سی کا ایجنڈا تو بتائیں وہ چاہتے کیا ہیں؟ DailyJang

تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت ٹھکرا دی، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئی، آل پارٹیز کانفرنس میں آنے سے بھی صاف انکار کردیا۔

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیغام آیا کہ تحریک انصاف آل پارٹیز کانفرنس کا حصہ بن جائے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف دعوت آتی ہے کہ چیلنجز پر سر جوڑ کر بیٹھنا چاہیے، دوسری طرف پرچوں کا سلسلہ جاری ہے، یہ متضاد چیزیں ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اے پی سی کا ایجنڈا تو بتائیں وہ چاہتے کیا ہیں؟ کیا ہم ان کی ناکامیوں پر مہر لگانے جائیں؟

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 7 فروری کو اسلام آباد میں کُل جماعتی کانفرنس بلا ئی ہے، جس میں پاکستان تحریک انصاف کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی ایک اور اہم وکٹ گرا دیلاہور: پی ٹی آئی نے ن لیگ کی ایک اور اہم وکٹ گرا دی، مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے رائے حیدر علی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ مشرف دبئی ،راحیل سعودیہ، باجوہ بیلجیم ،کیانی آسٹریلیا، شریف خاندان یورپ، زرداری دبئی اور عوام مہنگائی اور تباہی کے قبرستان میں قرضوں کی ادائیگی کر رہی ہے مگر بولنا مت ورنہ تم غدار کہلاؤ گے ۔ مریم نواز کی بس کی بات نہیں ۔۔۔۔۔۔ اب یہ وہ دور نہیں رہا ۔۔۔ مریم نواز ایک جھوٹی اور مکار عورت ہے Good 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے باضابطہ دعوت نہیں ملی : پرویز خٹکایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے باضابطہ دعوت نہیں ملی : پرویز خٹک مزید تفصیلات ⬇️ PeshawarApex PMShehbazSharif PMLNGovt PDM Peshawar PeshawarAttack PerwazKhatak PTI KPKPolice AsadQaiser PTIofficial AsadQaiserPTI GovernmentKP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانے کیلئے آپریشن کا فیصلہاسلام آباد : (دنیا نیوز) سی ڈی اے نے پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانے کے لیے آپریشن کا فیصلہ کرلیا ۔ 👍👍👍👍👍👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانے کیلئے آپریشن کا فیصلہاسلام آباد : (دنیا نیوز) سی ڈی اے نے پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانے کے لیے آپریشن کا فیصلہ کرلیا ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یہ بے وقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں قوم کو ان کے سب ڈراموں کی سمجھ ہے : اسدعمریہ بے وقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں، قوم کو ان کے سب ڈراموں کی سمجھ ہے : اسدعمر Lahore PTI Asad_Umar pmln_org LahorePMLN MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے فواد چودھری کی ملاقاتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے سابق وزیراعظم عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔ فواد چوہدری زندہ باد Ab yeh faisla krna mushkil ha k bra khota kon ha?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »