امریکا میں کسی نامعلوم ذریعے سے کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اس مریض میں یہ وائرس کیسے آیا، اس بارے میں ماہرین اب تک کچھ نہیں جان سکے کیونکہ وہ شخص نہ تو چین یا اس وائرس سے متاثرہ کسی ملک یا شہر میں گیا اور نہ ہی اس نے کسی اور مریض سے ملاقات کی coronavirusus CoronavirusOutbreak DAWNNews

سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے بارے میں اب تک معلوم ہوچکا ہے کہ 80 فیصد کیسز میں اس کی علامات معتدل ہوتی ہیں اور 98 فیصد مریضوں کی صحت یابی کا امکان ہوتا ہے۔

ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے اس مریض میں یہ وائرس کیسے آیا، اس بارے میں ماہرین اب تک کچھ نہیں جان سکے کیونکہ وہ شخص نہ تو چین یا اس وائرس سے متاثرہ کسی ملک یا شہر میں گیا اور نہ ہی اس نے کسی اور مریض سے ملاقات کی۔ سی ڈی سی کے مطابق اب یہ کسی نامعلوم ذریعے سے متاثر ہونے والا پہلا امریکی کیس ہے اور اسے وائرس کا 'کمیونٹی اسپریڈ' کیس قرار دیا جارہا ہے، یہ اصطلاح ایسے ذریعے کے لیے استعمال ہوتی ہے جب انفیکشن کی وجہ نامعلوم ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Most probably the virus survived a product from China. And that’s a scary thought.

تو پھر یقیناً اس بندے کا تعلق اس گروہ سے جس کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ یہ وائرس امریکہ نے بائیو ویپن کے طور پر تیار کر کے چائنا پر حملہ کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمینیویارک : امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلائو سے پیداواری و کاروباری سرگرمیوں اور تیل کی طلب کم ہونے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکا اور بھارت میں ہوئے دفاعی معاہدے پر پاکستان کاردعمل آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ لائن)امریکا اور بھارت میں ہوئے دفاعی معاہدے پر پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زیادہ دودھ پینے اور خواتین میں کینسر کے درمیان گہرا تعلق تحقیق میں سامنے آگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے طبی و غذائی ماہرین دودھ کے بے شمار فوائد گنواتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2804 ہو گئی، چین میں ہلاکتوں میں کمیبیجنگ: نہایت مہلک اور نئے وائرس COVID 19 سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2804 ہو گئی ہے، دوسری طرف چین میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی آنا شروع ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں خوف پھیلانے والے نئے کرونا وائرس کے 38 ممالک میں کیسز کی تعداد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مضبوط اعصاب والے مردوں میں خود کشی کا رحجان زیادہ، تحقیق میں انکشافمضبوط اعصاب والے مردوں میں خود کشی کا رحجان زیادہ، تحقیق میں انکشاف Research StrongMen Suicides HigherTendency Revealed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، سندھ میں آج اور کل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردووالدین کے پریشانی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، صوبائی وزیر تعلیم Please make it till March 15 we're worried
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »