امریکہ میں ہنگامے، ٹرمپ کا پورے ملک میں فوج تعینات کرنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جارج فلوئیڈ کی ہلاکت پر ہم پرامن مظاہرین کے ساتھ ہیں لیکن کسی بھی شہر میں بد امنی کی اجازت

ٹرمپ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکار کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے سیاہ فارم باشندے جارج فلائیڈ کو انصاف فراہم کیا جائے گا لیکن مظاہروں کی آڑ میں کچھ لوگ جلاوَ گھیراوَاور لوٹ مار سے گریز کریں۔ا ن کا کہنا تھا کہ واشنگٹن ڈی سی میں جو ہوا وہ سراسر بدنامی تھی اور اب ہم امریکی دارالحکومت کی حفاظت کیلئے فیصلہ کن اقدام اٹھانے جا رہے ہیں۔صدر نے کہا کہ بے گناہوں کیلئے خطرہ بننے والوں کو قانو ن کے مطابق سزا دیں گے۔ تیار رہیں، مظاہرین کو سخت سزاؤں اور جرمانے کا سامنا کرنا ہوگا۔ٹرمپ کا کہنا تھا...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ نے میڈیا کو دیئے گئے اپنے بیان میں کہا کہ ٹرمپ نے آج پہلی بار سخت الفاظ استعمال کیے ہیں اور گورنرز کوحالات کنٹرول کرنے کی ہدایت کی۔ ساجد تارڑ کا کہنا تھا کہ صدر نے کہا گورنرزحالات پر قابو نہ پاسکے تو فوج بلائیں گے۔ امریکہ میں حالات صرف24گھنٹے سے خراب ہیں اور حالات خراب کرنے والے مظاہرین نہیں لٹیرے تھے جو مظاہرین کے روپ میں دکانوں کی لوٹ مار کے لیے آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah kary Pory pakistan ma b foj aajay... Tuhi kuch achay kam ho sakty ha...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ بھرمیں مظاہرے، صدر ٹرمپ کا صبر جواب دے گیا، سخت احکامات جاریواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں سیاہ فام شہری کے قتل کے بعد ہونے والے پرتشدد احتجاجی مظاہروں اور ہنگاموں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صبر جواب دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صوبے میں ای لرننگ کا سب سے بڑا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کا ای لائبریریز بند کرنے کا فیصلہ، لاہور سمیت پنجاب بھر کی ای لائبریریز کے چیف لائبریرین سمیت تمام سٹاف نوکریوں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلانوائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن میں بےامنی انتہائی ذلت آمیز ہے، لاقانونیت اور تشدد کے خاتمے کے لیے فوج کو متحرک کیا جائے گا، بطور صدر میری پہلی اور سب سے بڑی ذمہ داری امریکا اور اس کے شہریوں کی حفاظت کرنا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا امریکہ پر شہریوں کیخلاف پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند کرنے پرزورایران نے امریکہ پر زوردیا ہے کہ وہ سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے بعد ملک گیر احتجاج کے نتیجے میں اپنے ہی شہریوں کےخلاف پرتشدد کارروائیوں کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں مظاہروں کے چھٹے روز پرتشدد واقعات میں اضافہافریقی نژاد امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کی وجہ سے مظاہرے کی چھٹی رات امریکہ بھر کے مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات رونما ہوئے اور نیشنل گارڈز کو تعینات کرنا پڑا۔ مکافات عمل کیا یہ جو ہلاک کیا ہے وہ انسان ہے یہ کچھ اور ہم نے اسلیئے پوچھا کیونکہ شام کے بچے بھی انسان ہے اور کشمیر کے بچے بھی انسان ہے فرق اتنا ہے کہ شام فلسطین کشمیری مسلمان ہے اور یہ کوئی ، کوئی بات نہیں کشمیریوں و فلسطینوں کی بھی اللہ پاک ہے انکا بدلا لے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ میں بڑھتی ہوئی آگ، تصویروں میں - BBC News اردوامریکہ کی ریاست مینیسوٹا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے پرتشدد شکل اختیار کرتے ہوئے مختلف شہروں میں پھیل گئے ہیں۔ الیکشن قریب ہے کیا؟ Good کاش کشمیری بھی سیاہ فام ہوتے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »