امریکہ میں بڑھتی ہوئی آگ، تصویروں میں - BBC News اردو

امریکہ میں نفرت کی آگ: تصویروں میں

31/05/2020 5:11:00 PM

امریکہ میں نفرت کی آگ: تصویروں میں

امریکہ کی ریاست مینیسوٹا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے پرتشدد شکل اختیار کرتے ہوئے مختلف شہروں میں پھیل گئے ہیں۔

Getty Images،تصویر کا کیپشنکیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلیز میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے دوران کم از کم دو کاروں کو نظرِ آتش کر دیا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنلاس اینجلیز کی فیئر فیکس ڈسٹرکٹ میں پولیس نے پرتشدد واقعات کے بعد مظاہرین کو پیچھے دھکیل دیا

Turkish beauty Esra Bilgic joins Pakistani company as brand ambassador Ertugrul star Esra Bilgic leaves fans stunned with her new bold photos Katrina Kaif’s celebratory video goes viral

،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکولوراڈو کے شہر ڈینور میں ماسک پہنے ہوئے ایک شخص سموک گریڈ اٹھائے ہوئے ہے۔ سنیچر کی شام کو وہاں کرفیو لگا دیا گیا تھا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکولوراڈو سٹیٹ کیپیٹل کے باہر ہزاروں افراد نے پیچھے ہاتھ باندھ کر ’ڈائی ان‘ مظاہرہ کیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنواشنگٹن ڈی سی کے لیفائیٹ سکوائر پارک میں ایک خاتون پولیس والوں کے سامنے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنجنوبی کیرولینا کے شہر کولمبیا میں مظاہرین ریلی نکال رہے ہیں۔ انھوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا جس سے متعدد آفیسر زخمی ہو گئے

،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمینیسوٹا کے شہر مینیاپولس میں مشتعل مظاہرین نے کئی عمارتوں کو لوٹا اور آگ لگا دی۔ تباہ ہونے والی عمارتوں میں یہ پوسٹ آفس بھی شامل ہےاسی بارے میںجارج فلائیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرمامریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کے خلاف تشدد کی ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے اور امریکی میں سیاہ فام کے خلاف نسلی امتیازات پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔

5 گھنٹے قبلایک غیر مسلح سیاہ فام افریقی-امریکی شہری کی منیاپولس کے افسر کے ہاتھوں قتل کے خلاف امریکہ بھر کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں اور لوگ انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مزید پڑھ: BBC News اردو »

نعرہ تکبیر اللہ اکبر💪💪🇵🇰 میرے اس کمینٹ منافق لوگوں کو نیند نہیں آئے گی دشمن اس نعرے سے اچھی طرح واقف ہیں پاک_فوج_ہردم_تیار Acha ha inho na iraq afghanistan pakistan faladteen ma bohat aag lagai thodi tapeesh ka andaza in ko bhi hona chahiya ka dard hota ha to kya feel ata ha If they will encourage injustice then it is sure these situations will overcome.

جو ملک دوسرے ملکوں میں نفرت پھیلاتا تھا وہ خود اس نفرت کی آگ میں جل رہا ہے.. God have mercy on us plz Very good Wrong headline!! لاوا کئی ماہ سے پک رہا تھا خوف اور دہشت ہر طرف پھیلی ہوئی تھی غم اور غصہ عروج پر تھا ایک سیاہ فام کی پولیس کے ہاتھوں موت نے تیلی کا کام کیا انڈیا کی صورتحال امریکہ سے بھی بدتر ہے وہاں لاوا پکا ہوا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ تیلی اندر سے لگتی ہے یا باہر سے کوئی ملک لگاتا ہے

دوسروں کے ممالک میں آگ لگانے والے خود اس کی لپیٹ سے کیسے بچ سکتے ہیں Bot Acha hwa white face walo ko zra pta lgy کاش کشمیری بھی سیاہ فام ہوتے Good الیکشن قریب ہے کیا؟

سیاہ فام کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاریامریکہ میں ایک نہتے سیاہ فام شخص کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں کرفیو نافذ ہونے کے باوجود مظاہرے جاری ہیں جبکہ گرفتار پولیس افسر پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے اور انھیں پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ SindhRejectsBogusDomiciles اسپر کوئی ضمیمہ بنتا ہے Voice of Sindh ✌️✌️ SindhRejectsBogusDomiciles 31stMayTwitterTrend ہم تحریک انصاف میں 20 سال رہے۔انصاف لائر فورم لاہور میں 10 سال تحریک کا دم بھرا۔لیکن آجکی تحریک دیکھ کر افسوس ہوتا۔کہ تعلیم ہمارا اولین منشور تھا۔جسکو مراد راس جیسے مغرور اور بد زبان بندے کو وزیر تعلیم پنجاب لگا کر تباہ کر دیا۔پنجاب تعلیم اور تحریک دونوں ختم۔وجہ مراد راس

امریکہ کے خصوصی طیارے کو بھی اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازت مل گئیاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سول ایوی ایشن نے امریکہ کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دیدی، خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔اومنی

انڈیا کے ساتھ کشیدگی، چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیاچین کے سرکاری اخبار کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو امریکہ سے خبردار رہنا چاہیے جو خطے میں امن اور بھائی چارے کو بگاڑنے کے مواقع کی تلاش میں رہتا ہے۔ well done china ChinaIndiaFaceoff 😲 WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz

جارج فلوئیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرمامریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کے خلاف تشدد کی ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے اور امریکی میں سیاہ فام کے خلاف نسلی امتیازات پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔ Racial discrimination is everywhere and it's very sad Muslims countries mein aag lagate hen ab khud unk Ghar mein lagi he Allah ka shukar he ⚔️🗡️

کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔ جس طرح ہزارہ قبیلے کے لوگوں نےبے گناہ بچوں کو مارا اس بےدردی سے تو دہشتگردوں نے ان کے ہزاروں لوگوں کو نہیں مارا_ کم از کم مارتے وقت دہشتگردوں میں تو فرق روا رکھتے ظالمو!ہزارہ قبیلے کے لوگ کی یہ حرکت ان کے ساتھ ہمدردی رکھنے والوں کو ضرورٹھیس پہنچائے گی justiceforjibran انتظامیہ اپنے ان ناجائز اولادوں کو لگام دے، اگر ہم اٹھ کھڑے ہوئے تو تمھارے ناجائز باپ ایران تک کی در و دیوار ہلا کے رکھ دیں گے. اس ناپاک ملک کے ناپاک اداروں نے ان وحشی جنگلی اقلیتوں کو کچھ زیادہ ہی سر چڑھا رکھا ہے بی بی سی اردو نیوز کا انسانی حقوق کے تحفظ پر کوئی رپورٹنگ سیل موجود ہے پاکستان میں ؟؟؟؟

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلی کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ

ترک صدر اردوان کا آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد بنانے کا فیصلہ جرأتمندانہ ہے، پرویز الٰہی اسد عمر کا کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخاتمے کا اعلان - ایکسپریس اردو شادی کا جھانسہ دیکر بس ہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بار ماسک پہن لیا - ایکسپریس اردو پی آئی اے کی دبئی، شارجہ اور ابوظہبی کے لیے پروازیں شروع - ایکسپریس اردو ٹیسٹ کرکٹرز کے کوچ عمران خٹک ٹیکسی ڈرائیور بن گئے - ایکسپریس اردو وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردو شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن، 4 جوان شہید، چاردہشت گرد مارے گئے - ایکسپریس اردو پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف نیب تحقیقات شروع - ایکسپریس اردو عمران خان کے قد کا آدمی پورے پاکستان میں نہیں ہے، فواد چوہدری پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابیاں، بھارت پھر ناکام، عالمی سطح پر وزیراعظم کی کاوشوں‌ کا اعتراف