امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان دوحہ میں امن معاہدے پردستخط

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان دوحہ میں امن معاہدے پردستخط USA AfghanTaliban PeaceAgreement PeaceDeal Afghanistan MikePompeo ZalmayKhalilZad DealSigned SecPompeo US4AfghanPeace

افغانستان میں عشروں پر محیط جنگ کا خاتمہ ہوگیا ہے۔افغان مفاہمتی عمل کے بارے میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد اور طالبان کے نمائندے ملا عبدالغنی برادر نے معاہدے پر دستخط کئے۔دستخطوں کی تقریب میں قطر کے امیر، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، سات دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ اور پچاس ملکوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔اس موقع پر طالبان وفد کے رہنما ملا عبدالغنی برادر نے طالبان کی طرف سے معاہدے کی مکمل پاسداری کے عزم کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی قوت کی حیثیت...

پومپیو نے کہا ہے کہ تشدد میں کمی حرف آخر نہیں ہے لیکن جب طالبان نے پرامن رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے تو وہ پرامن رہ سکتے ہیں۔انہوں نے افغانستان میں مفاہمت کیلئے امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد کی تعریف کرتے ہوئے طالبان پر زور دیا کہ وہ افغانستان کے مستقبل کے لائحہ عمل کیلئے افغان حکومت کے ساتھ مل بیٹھ کر معاملات طے کریں۔اس سے قبل قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے کہا کہ اس معاہدے پر دستخط مرحلہ وار مذاکرات کے بعد ممکن ہوئے اور اس کے نتیجے میں امریکی فوجوں کا افغانستان سے انخلا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ امریکہ،افغان طالبان امن معاہدے کی دستخطوں کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کرینگےوزیرخارجہ شاہ محمودقریشی پاکستان کے نمائندے کے طورپرآج دوحہ میں امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کی دستخطوں کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سمیت پچاس ممالک کے نمائندے معاہدے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ ،طالبان امن معاہدے سے افغانستان میں نئے دور کا آغاز ہوگا :فوادچوہدریامریکہ ،طالبان امن معاہدے سے افغانستان میں نئے دور کا آغاز ہوگا :فوادچوہدری FawadChaudhry USAfghan PeaceAgreement Afghanistan PMImranKhan pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ طالبان معاہدے سے افغان عوام کتنے پر امیدامریکہ اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والا معاہدہ امریکہ کی طویل ترین جنگ کے خاتمے کے لیے ایک اہم پرامن پیشرفت ہے اور اس سے جنگ سے تھکی ہوئے افغان عوام میں امید کی کرن پھوٹی ہے۔ افغانستان کے عوام اس معاہدے سے خوش ہیں کیونکہ برٹش افغان جنگ سے لے کر امریکہ کے افغانستان پر حملوں نے سب سے زیادہ افغانستان کے عوام کا شدید نقصان کیا ہے جانی و مالی ان مسلط کی گئی جنگوں سے اردگرد کے ممالک کو بھی شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ اور طالبان کے درمیان ’تاریخی معاہدہ‘ ہونے کو ہےامریکہ اور طالبان کے درمیان ایک تاریخی معاہدے پردستخط سنیچر کو قطر کے شہر دوحہ میں ہونے جا رہے ہیں جسے افغانستان میں امن کے قیام کے لیے بڑی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکہ اپنی لگائی آگ سے تنگ آ گیاہے اور اب بھارت وہی کام کر رہا ہے 👍 اللہ کرے افغان دھرتی پہ امن دوبارہ لوٹ کر اٸے امید ہے طالبان امریکہ امن معاہدہ دیرپا اور کل کا پرامن افغانستان کا نوید ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ اور طالبان کے درمیان تاریخی معاہدہ آج ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکہ میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی۔امریکہ میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی۔ USA SnowStorm Snowmoves Weather ColdWeather Snowfall metoffice StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »