امریکی ڈالر مسلسل دوسرے روز بھی مہنگا، قیمت میں 23 پیسے کا اضافہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران مسلسل دوسرے روز بھی امریکی ڈالر کی قدر میں بڑھوتری دیکھی گئی، انٹر بینک میں 23 پیسے مہنگا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر 51 پیسے مہنگا ہو گیا تھا، جس کے بعد امریکی کرنسی کی نئی قیمت 166.72 روپے کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 40 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا تھا جس کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی نئی قیمت 167 روپے 40 پیسے ہو گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن اور حکومت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگی ہیں: فواد چوہدریوفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ اپوزیشن اور حکومت ہر وقت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگی رہتی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں امریکی سفارت خانے اور فوجی تنصیبات پر راکٹ حملے - ایکسپریس اردوعراق میں ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکی سفارت خانے اور فوجی تنصیبات پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیا مالی سال، پہلے دو روز بانڈز میں ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاریکراچی: (دنیا نیوز) نئے مالی سال کے پہلے دو روز میں طویل اور قلیل مدتی بانڈز میں ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیا مالی سال، پہلے دو روز کے دوران بانڈز میں ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاریکراچی: (دنیا نیوز) نئے مالی سال کے پہلے دو روز میں طویل اور قلیل مدتی بانڈز میں ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بحیرہ جنوبی چین میں مشترکہ امریکی فوجی مشقوں پر چین کا اعتراضچین نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں مشترکہ فوجی مشقیں کر کے اس نے اپنی عسکری طاقت کی نمائش کی ہے، جس سے خطے میں کشیدگی پیدا ہونے کا خطرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »