امریکی صدر کا طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر کا طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کردیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دیکھنا چاہتے ہیں ایک ہفتے میں معاملات کہاں تک پہنچتے ہیں، ایک ہفتے سے پہلے ہی معاملات طے ہوجائیں تو زیادہ اچھا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا تھا کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان کے ساتھ معاہدہ 29 فروری کو ہوسکتا ہے۔انہوں نے سعودی عرب کے دورے کے بعد ایک بیان میں کہا تھا کہ تشدد میں کمی کے حوالے سے ہونے والی مفاہمت پر کامیابی سے عملدرآمد کی صورت میں امریکا اور طالبان کے مابین 29 فروری کو معاہدہ ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جادوگر ٹرمپ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان کے دورے کا امکاناسلام آباد : چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان آنے کا امکان ‌ہے، چینی صدر کی دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے، پاکستان اور چینی وزارت خارجہ اس حوالے سے آپس میں رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جون میں پاکستان کا دور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعترافخاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعتراف London Police Woman Attacks Planning ChurchAttack
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور طالبان کے معاہدے کا اطلاق،القاعدہ ،داعش کےخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی:اشرف غنیامریکہ اور طالبان کے معاہدے کا اطلاق،القاعدہ ،داعش کےخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی:اشرف غنی ashrafghani SecPompeo State_SCA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا اور طالبان کے درمیان پرتشدد کارروائیوں میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد شروعامریکا اور طالبان کے درمیان پرتشدد کارروائیوں میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد شروع US Taliban PeacePlan ReductionInViolence Agreement SecPompeo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آپریشن ردّالفساد کے 3 سال مکمل، دیرپا امن و استحکام کا اہم ترین مرحلہ جاریوطن عزیز کو دوبارہ ترقی و خوشحالی کے دور میں لے جانے کے اس مشن کے آج تین سال مکمل ہو گئے ہیں۔۔۔ اس بارے میں تفصیل جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپشاور زلمی کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ Pakistan Karachi PSL5 PSL2020 PeshawarZalmi QuettaGladiators WonToss Batting Bowling thePSLt20 PeshawarZalmi TeamQuetta TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »