آپریشن ردّالفساد کے 3 سال مکمل، دیرپا امن و استحکام کا اہم ترین مرحلہ جاری

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وطن عزیز کو دوبارہ ترقی و خوشحالی کے دور میں لے جانے کے اس مشن کے آج تین سال مکمل ہو گئے ہیں۔۔۔ اس بارے میں تفصیل جانئے: AajNews AajUpdates

دیرپا امن و استحکام کی منزل حاصل کرنے کا اہم ترین مرحلہ آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے۔ وطن عزیز کو دوبارہ ترقی و خوشحالی کے دور میں لے جانے کے اس مشن کے آج تین سال مکمل ہو گئے ہیں۔ معمول کی زندگی بحال ہونے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدان بھی آباد ہوگئے ہیں جبکہ غیر ملکی سیاحوں کی آمد آمد ہے۔

آپریشن رد الفساد کے تحت 2017 سے 2020ء تک کل 3 ہزار 800 سے زائد خطرات کے انتباہ جاری کیے گئے، ان آپریشن کے ذریعے تقریباً 400 سے زائد مذموم منصوبے ناکام بنائے جبکہ فوجی عدالتوں نے 344 دہشتگردوں کو سزائے موت، 301 کو مختلف دورانیے کی سزائیں دیں جب کہ 5 کو بری کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آپریشن ردالفساد کے تین سال مکمل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آپریشن ردالفساد کے تین سال: ایک لاکھ 49ہزار سے زائد انٹیلی جینس آپریشنزآپریشن ردالفساد کے تین سال: ایک لاکھ 49ہزار سے زائد انٹیلی جینس آپریشنز Pakistan PakArmy ISPR Operation RaddulFasaad ThreeYearsCompleted EndOfTerrorism CombinedMilitaryOperations OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردی کے خلاف آپریشن ردالفساد کو3 سال مکمل - ایکسپریس اردوعالمی سطح پرانسداد دہشتگردی کی جنگ میں پاکستانی کاوشوں اورکامیابیو‌ں کوسراہا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دماغ کے آپریشن کے دوران وائلن بجانے والی مریضہبرطانیہ کے کنگز کالج ہسپتال میں ڈاکٹروں نے 53 سالہ وائلن نواز ڈگمار ٹرنر کے دماغ سے رسولی نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا جبکہ اس دوران مریضہ آنکھیں بند کیے وائلن بجاتی رہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاور: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاکپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور کے علاقے شگئی میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »