آپریشن ردالفساد کے تین سال مکمل | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

RaddulFasaad

اسلام آباد:آپریشن ردالفساد کے آغاز کو تین سال مکمل ہوگئے،آج کا پرامن پاکستان آپریشن ردالفسادکی کامیابیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز اورعوام کی مشترکہ جدوجہد کے آپریشن ردالفساد کو تین سال مکمل ہوگئے، ملک بھرمیں آپریشن ردالفساد کے تحت ایک لاکھ 49 ہزارسے زائد انٹیلی جینس آپریشنزکیے گئے۔ آج کا پرامن پاکستان آپریشن ردالفساد کی کامیابیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے،سیکیورٹی فورسز اور عوام کی لازوال قربانیوں کے سبب پاکستان میں فسادیوں کا مکمل صفایا کردیا گیا اور کھیل کے میدان آباد ہوگئے ہیں۔

کامیاب آپریشن کے بعد پاکستان آنے سے گریزاں غیر ملکی سیاحوں کیلئے پاکستان پرکشش ترین مقام بن گیا ہے جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا جبکہ جنگ زدہ علاقوں میں امن قائم ہونے کے بعد طلبا مسکراتے چہروں کے ساتھ علم حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردی کے خلاف آپریشن ردالفساد کو3 سال مکمل - ایکسپریس اردوعالمی سطح پرانسداد دہشتگردی کی جنگ میں پاکستانی کاوشوں اورکامیابیو‌ں کوسراہا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دماغ کے آپریشن کے دوران وائلن بجانے والی مریضہبرطانیہ کے کنگز کالج ہسپتال میں ڈاکٹروں نے 53 سالہ وائلن نواز ڈگمار ٹرنر کے دماغ سے رسولی نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا جبکہ اس دوران مریضہ آنکھیں بند کیے وائلن بجاتی رہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاور: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاکپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور کے علاقے شگئی میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف نے آپریشن سے قبل کیا چیز اپنے خاندان والوں کے حوالے کر دی؟ جانئےلندن (ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن سے قبل اپنے ساتھ پیش آنیوالے تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کے آپریشن ردالفساد کے 3 سال مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »